Mon, 13 Jul 2026 10:29:57
الال میں ایس آئی آر سے متعلقہ کارروائی کے لئے دستاویزات تلاش کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 00:31:33
مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر اتوار کی صبح کونکن ریلوے کے ایک پوائنٹس مین نے حاضر دماغی اور غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کی جان بچا لی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 22:47:48
دکشن کنڑا کے قاضی الحاج توقہ احمد مسلیار کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے منصب کے لیے کیرالہ کے ممتاز عالم دین پانکّاڈ سید ناصر عبد الحی شهاب الدین تنگل باعلوی کو ضلع کا نیا قاضی منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 22:02:33
بھٹکل کورٹ کمپلیکس میں ہفتہ کے روز منعقدہ میگا لوک عدالت کے دوران تین مختلف بینچوں نے مجموعی طور پر 1,371 مقدمات باہمی مفاہمت کے ذریعے نمٹا دیے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 20:41:35
اُترکنڑا ضلع کے بھٹکل تعلقہ کے سرحدی گاؤں ہاڈولّی، جو شیموگہ ضلع کے ساگر تعلقہ سے متصل ہے، میں تعلیم کا سفر ایک خستہ حال سرکاری اسکول کے سائے تلے جاری ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:42:21
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) نے کرناٹک حکومت سے کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے لیے جاری کردہ مسودہ ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے پی یو سی میں کنڑ ا زبان بطور ایک سبجیکٹ پڑھنے کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 09 Jul 2026 17:38:32
شہر کے پولیس تھانے سے وابستہ دو پولیس کانسٹیبلوں پر سوشیل میڈیا کے ذریعے فحش پیغامات بھیج کر ذہنی اور جنسی ہراسانی کے علاوہ کمرے پر بلانے کا الزام لگاتے ایک 18 سالہ لڑکی نے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے ۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 10:09:36
یلاپور تعلقہ میں جمعرات کی علی الصبح ایک کروزر اور لاری کے درمیان ہونے والے خوفناک آمنے سامنے کے تصادم میں چھ افراد ہلاک جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہوگئے
View more
Wed, 08 Jul 2026 19:06:47
ہوناور تعلقہ کے ہلدی پور میں واقع کرشنا آشرم مٹھ کے سوامی کے خلاف آواز اٹھانے پر سوامی جی کے شاگردوں نے ایک شخص پر حملہ کر دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy