Wed, 23 Sep 2026 19:20:10
ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران ضلع کے کسی بھی اہل ووٹر کا نام فہرست سے خارج نہ ہو اور کسی نااہل شخص کا نام شامل نہ کیا جائے، اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت ضلع ووٹر لسٹ آبزرور ڈاکٹر رام پرساد منوہر نے دی ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2026 12:26:16
ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر)-2026 کے تحت ضلع میں میپنگ نہ ہونے اور میپنگ میں منطقی تضاد والے معاملات کے سلسلے میں جاری کیے گئے پہلے نوٹس کی سماعت ستمبر کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔ یہ بات ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے کہی۔
View more
Tue, 22 Sep 2026 22:29:04
متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں اُڈپی سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی شخص کے قتل کا معاملہ تقریباً دو ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ مقتول کی شناخت اُڈپی کے رہنے والے پرکاش کُندر کے طور پر ہوئی ہے
View more
Mon, 21 Sep 2026 21:26:03
کرناٹک حکومت کی جانب سے منگلورو میں 18 ستمبر کو منعقدہ خصوصی کابینہ میٹنگ میں اُترکنڑا ضلع کے لیے بندرگاہ، شپ بلڈنگ، سیاحت، ہوائی رابطہ، ماہی گیری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کو منظوری دی گئی ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 19:04:34
کرناٹک، گوا اور مہاراشٹرا کے رتناگیری اضلاع کو شامل کرتے ہوئے یکم اکتوبر کو طوفان اور اس سے پیدا ہونے والی ممکنہ آفات سے نمٹنے کے لیے بین ریاستی سطح کی فرضی مشق کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 09:30:35
شہر کے مرولی علاقے میں سُوریہ وُڈز کے قریب اتوار دیر رات ایک ٹورسٹ کار کے خوفناک حادثے میں کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے
View more
Sun, 20 Sep 2026 23:11:23
عوامی تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے مقصد سے کریٹیو فرینڈس اسپورٹس اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن، بھٹکل نے موڈ بھٹکل–مٹّلی علاقے کے تین اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:55:19
بھٹکل میں مسجد پر پتھراؤ کے واقعہ پر کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے کہا کہ شرپسند عناصر کی شناخت کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:21:02
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کی صبح تقریباً 6 بجے منگلورو ماہی گیری بندرگاہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ماہی گیروں، مچھلی کے تاجروں اور متعلقہ حکام سے براہِ راست ملاقات کی اور بندرگاہ کی موجودہ صورتحال، ماہی گیروں کو درپیش مسائل اور ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy