Fri, 18 Sep 2026 01:24:52
بھٹکل میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران بدھ کی شب گلمی علاقے میں مسجد اور مدرسہ پر پتھراؤ کے واقعے کے بعد جو کشیدگی پیدا ہوگئی تھی، اس تعلق سے پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ معاملے کو لے کر بی جے پی اور سنگھ پریوار کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کے بعد مسلم لوگوں کے خلاف بھی ایک جوابی شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 00:45:17
بھٹکل میں گنیش مورتی وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس کے دوران گلمی میں ریلوے اسٹیشن کی جانب جانے والی سڑک پر واقع مسجدِ اسماعیل پر مبینہ پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر اضافی فورس تعینات کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پالیا۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 19:47:53
ضلع میں 5 ستمبر کو منعقدہ پہلے ’پراجا سیوا آندولن‘ اجلاس میں موصول ہونے والی مجموعی 1641 درخواستوں میں سے اب تک 1163 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا ہے، جبکہ 478 درخواستیں زیر التوا ہیں۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 18:23:21
بھٹکل کے ویلفیئر اسپتال میں بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) اور اے جے اسپتال، منگلورو کے اشتراک سے 20 ستمبر 2026، بروز اتوار کو مفت طبی معائنہ کیمپ منعقد کیا جائے گا۔ کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گا۔
View more
Tue, 15 Sep 2026 18:21:24
ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) 2026 کے تحت اتر کنڑا ضلع میں میپنگ نہ ہونے اور منطقی اختلافات سے متعلق مجموعی طور پر 65,248 نوٹس جاری کیے گئے ہیں، جن میں سے 58,687 نوٹس تقسیم کیے جاچکے ہیں۔
View more
Tue, 15 Sep 2026 15:28:39
: دکشن کنڑا ضلع کے ‘کے ڈی پی’ (کرناٹک ڈیولپمنٹ پروگرام) اجلاس میں منگل کو KRIDL کے مبینہ بدعنوانی معاملے پر زبردست بحث اور تلخ کلامی دیکھنے میں آئی،
View more
Tue, 15 Sep 2026 00:12:52
اُلال سٹی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 3 کے سینرے بیلو-1، بوتھ نمبر 7 قائم بوتھ پر SIR کے دوران ایک بھی ووٹر کو سماعت کے لیے نوٹس جاری نہیں کیا گیا
View more
Mon, 14 Sep 2026 00:04:37
قومی شاہراہوں کے اطراف زمین کے استعمال سے متعلق سپریم کورٹ کی حالیہ ہدایات نے بھٹکل کے رہائشیوں اور زمین مالکان میں ایک بار پھر تشویش پیدا کردی ہے۔ قومی شاہراہ 66 بھٹکل شہر کے گنجان آباد مرکزی علاقے سے گزرتی ہے
View more
Sun, 13 Sep 2026 23:46:43
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کے زیرِ اہتمام ابو فیصل بیڈمنٹن اکیڈمی، بھٹکل میں منعقدہ BMYF بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیزن 2 دو روزہ مقابلوں کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy