Sat, 09 May 2026 01:02:42
بھٹکل شہر کے قدوائی روڈ فرسٹ کراس علاقے میں واقع ایک مکان میں دیر رات پیش آئے سنسنی خیز واردات میں ایک چور گھر میں گھس کر خاتون کے گلے سے سونے کا ہار چھین کر فرار ہوگیا
View more
Fri, 08 May 2026 19:52:41
گزشتہ ایک سال سے خالی پڑے ہوئے عہدے پر بالآخر بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر جے مہیش [کے اے ایس سینئر گریڈ] کی تعیناتی عمل میں آئی ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2026 19:49:38
ہندو کونکنی فرینڈز ایسو سی ایشن کے تحت ہندو کونکنی زبان بولنے والوں کے لئے 9 اور10 مئی کو شری گرو سدھیندرا کالج کے میدان میں "ہندو کونکنی پریمیئر لیگ 2026" کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2026 19:45:21
منگلورو کے مضافات میں مالور- کینجار میں بہنے والی پھالگونی ندی میں آلودگی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مچھلیاں کے ہلاک ہوگئیں جس پر مقامی باشندوں میں تشویش اورغم و غصہ کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Thu, 07 May 2026 16:54:53
دکشن ضلع میں غیر موسمی بارش نے شدید گرمی اور تپش سے پریشان عوام کو کچھ حد تک راحت پہنچائی ہے۔ جمعرات کی صبح ضلع کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور لوگوں نے گرمی سے وقتی نجات محسوس کی۔
View more
Wed, 06 May 2026 19:21:01
ساحلی شہر بھٹکل میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں دو نوجوان بحیرۂ عرب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ بدھ کی شام مشہور سیاحتی مقام نستار بیچ پر پیش آیا۔
View more
Mon, 04 May 2026 20:28:57
ساحلی شہر بھٹکل میں اتوار کے روز اچانک پیدا ہونے والی ایندھن کی قلت نے عوام کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح تقریباً ساڑھے گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان شہر کے چاروں پٹرول پمپوں پر بیک وقت پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہو گیا
View more
Mon, 04 May 2026 19:35:21
روایتی طرز کی کشتیوں سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کی ریاستی تنظیم نے گزشتہ دو مہینوں سے کیروسین کی قیمت میں ہوئے اچانک اضافے کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر ماہی گیری اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کو میمورنڈم پیش کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy