Mon, 11 May 2026 18:20:08
بھٹکل میں نیشنل ہائی وے فورلین منصوبہ سست رفتاری سے جاری رہنے پر عوامی ناراضگی بڑھتی جارہی ہے۔ اسی پس منظر میں اسسٹنٹ کمشنر جی۔ مہیش نے متعلقہ افسران کے ہمراہ رنگین کٹہ، نور مسجد کے سامنے اور دیگر مقامات پر جاری کاموں کا موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا
View more
Sun, 10 May 2026 12:03:10
دکشن کنڑا، کاسرگوڈ اور اڈپی ضلع میں مانسون شروع ہونے سے پہلے تیز ہواوں، بجلیوں اور بادلوں کی گرج کے ساتھ بھاری بارش ہوئی جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر مالی نقصانات ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:59:21
اپن انگڈی میں گاندھی پارک کے قریب سڑک کی تعمیر کے دوران روڈ رولر مشین کے نیچے دبنے سے ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:42:39
پرائیویٹ بس کے ایک اسکوٹر پر الٹ جانے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی، جبکہ حادثے میں 16 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 09 May 2026 18:30:43
مجلس اصلاح و تنظیم کے سہ سالہ میعاد کے لیے 12 مئی کو ہونے والے انتخابات کو لے کر بھٹکل میں غیرمعمولی سیاسی و سماجی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔ سو سالہ قدیم اس باوقار مسلم قومی ادارے کے انتخابات میں اس مرتبہ انتظامیہ میں بڑی تبدیلی کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں
View more
Sat, 09 May 2026 01:02:42
بھٹکل شہر کے قدوائی روڈ فرسٹ کراس علاقے میں واقع ایک مکان میں دیر رات پیش آئے سنسنی خیز واردات میں ایک چور گھر میں گھس کر خاتون کے گلے سے سونے کا ہار چھین کر فرار ہوگیا
View more
Fri, 08 May 2026 19:52:41
گزشتہ ایک سال سے خالی پڑے ہوئے عہدے پر بالآخر بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر جے مہیش [کے اے ایس سینئر گریڈ] کی تعیناتی عمل میں آئی ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2026 19:49:38
ہندو کونکنی فرینڈز ایسو سی ایشن کے تحت ہندو کونکنی زبان بولنے والوں کے لئے 9 اور10 مئی کو شری گرو سدھیندرا کالج کے میدان میں "ہندو کونکنی پریمیئر لیگ 2026" کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2026 19:45:21
منگلورو کے مضافات میں مالور- کینجار میں بہنے والی پھالگونی ندی میں آلودگی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مچھلیاں کے ہلاک ہوگئیں جس پر مقامی باشندوں میں تشویش اورغم و غصہ کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy