Sat, 25 Jul 2026 12:30:49
نئی دہلی کے جنتر منتر پر جاری ملک گیر طلبہ تحریک کی حمایت میں اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (SFI) اور ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا (DYFI) نے جمعہ کو منگلورو میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Thu, 23 Jul 2026 23:49:05
SIR مہم کی آخری تاریخ قریب آنے کے پیش نظر مجلسِ اصلاح و تنظیم، بھٹکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے زیر التوا اینومریشن فارم جلد از جلد پُر کرکے متعلقہ بوتھ لیول آفیسر (BLO) کے حوالے کریں
View more
Thu, 23 Jul 2026 19:58:18
اترکنڑا ضلع میں غیرقانونی طور پر طبی خدمات انجام دینے والے جعلی ڈاکٹروں کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کی مکمل جانچ کرتے ہوئے ان پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ یہ ہدایت دپٹی کمشنر اور انتخابی افسر لکشمی پریانے محکمۂ صحت کے افسران کو دی۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 18:49:37
کرناٹک کے ساحلی شہر مینگلور کے قریب بنٹوال میں طوفانی بارش کے دوران چلتی اسکول بس پر اچانک ایک درخت گرنے سے بس میں سوار ایک پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی، جبکہ دو دیگر بچے زخمی ہوگئی
View more
Wed, 22 Jul 2026 22:37:50
پڑوسی تعلقہ ہوناور کی شراوتی پٹی کے ولکی میں واقع معروف تعلیمی ادارہ اتحاد پبلک اسکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد بدھ کو ایک پروقار تقریب میں رکھا گیا
View more
Wed, 22 Jul 2026 20:24:45
نئی دہلی میں طلبہ کی حمایت میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے بھٹکل کے مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ نے بدھ کے روز منی ودھان سودھا کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 18:48:01
انڈین نیوی نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے بدھ کے روز جدید اینٹی سب میرین وارفیئر شَیلو واٹر کرافٹ (ASW-SWC) "آئی این ایس مالون" کو کاروار کے کدمبا نیول بیس پر باضابطہ طور پر بحری بیڑے میں شامل کر لیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 18:37:03
اتر کنڑا ضلع کی ہمہ جہت اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف محکموں کے افسران جامع اور مستقبل پر مبنی منصوبہ بندی کریں اور تفصیلی رپورٹ تیار کریں۔ یہ ہدایت ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے دی۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 19:56:32
احتیاطی قلبی نگہداشت (Preventive Cardiac Care) کو فروغ دینے کے مقصد سے انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے بھٹکل میں دو روزہ "ون ہارٹ، ون لائف" مفت میگا ہارٹ چیک اپ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy