Fri, 17 Apr 2026 20:45:34
مینگلور پولیس کمشنر دفتر کے باہر 2017 میں پیش آئے لاٹھی چارج کے واقعہ کے سلسلے میں مقامی عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے تمام 101 ملزمین کو تمام الزامات سے بری کر دیا ۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 19:40:14
کرناٹکا اردو اکیڈیمی کی جانب سے شہر کے آمینہ پیلیس میں شاندار عیدملن و قومی یکجہتی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا جس میں مدعو مہمان اور میزبان شعراء نے اپنے خوبصورت کلام کا جادو جگایا ۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 12:52:40
محکمہ پولیس میں 15 سے 30 اپریل تک سالانہ تبادلوں کا دور شروع ہوا ہے اور باخبر اندرونی ذرائع سے اشارے مل رہے ہیں کہ 'خصوصی آمدنی' والے مقامات پر تعیناتی کے لئے افسران کی بھاگ دوڑ اور جوڑ توڑ میں تیزی آ گئی ہے ۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 12:48:51
بیلتنگڈی پولیس نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقریر کی ترسیل اور اسے پھیلانے کے معاملے میں ہندتووادی کارکن پونیت کیریہلی کو بینگلورو سے گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش کے لیے اسے بیلتنگڈی لایا گیا ہے ۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 11:25:01
ضلع اُترکنڑا کے سداپور سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس افسر تیجسوی نائک کو مرکزی حکومت کی جانب سے وزارت محنت و بااختیاری میں جوائنٹ سیکریٹری کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے
View more
Wed, 15 Apr 2026 20:25:36
انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج بھٹکل اور فادر مُولر میڈیکل کالج ہاسپٹل منگلورو کے اشتراک سے 19 اپریل کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک انجمن ڈگری کالج میں ایک فری میگا ہیلتھ چیک اپ کیمپ منعقد کیا جائے گا
View more
Wed, 15 Apr 2026 19:21:10
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دکشن کنڑا ضلع یوتھ کانگریس کی طرف سے بطور احتجاج سلینڈر کی علامتی ارتھی کا جلوس نکالا گیا ۔
View more
Wed, 15 Apr 2026 19:16:10
شہر کے مہاکالی پاڈو علاقے میں اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے دوران بجلی کا شاک لگنے سے ایک پندرہ سالہ طالب علم فوت ہوگیا ۔
View more
Wed, 15 Apr 2026 12:29:16
شہر میں نیشنل ہائی وے 66 کا توسیعی کام سست رفتاری کی وجہ جس طرح ادھورا پڑا ہے، اسے دیکھتے ہوئے سمجھا جاتا ہے کہ اس مرتبہ بھی برسات کے موسم پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے کا خطرہ برقرار رہے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy