Thu, 10 Sep 2026 16:44:10
بھٹکل کے قریب روشن محلہ کے ساحلی علاقے میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران سمندر میں ڈوبنے سے 19 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ متوفی کی شناخت تنصیف ابن ریاض ہوڈیکر کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 13:59:24
بھٹکل سے قریب شیرور میں ایک لاری کے بے قابو ہوکر چار موٹر بائیکس اور پولیس کی پٹرولنگ جیپ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 23:24:05
ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی (SIR) 2026 کے تحت اُترا کنڑا ضلع میں ’نو میپنگ‘ اور ’اناملیز‘ (منطقی اختلافات) سے متعلق معاملات کی جانچ اور سماعت کا عمل جاری ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 19:17:54
اُتر کنڑا ڈپٹی کمشنرلکشمی پریا نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ 5 ستمبر کو ضلع بھر میں منعقدہ پرجاسیوا آندولن اجلاسوں کے دوران عوام کی جانب سے پیش کی گئی تمام درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر مقررہ مدت میں نمٹایا جائے اور درخواست گزاروں کو کارروائی سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 20:28:53
پدم شری ایوارڈ یافتہ اور ’اکشر سنت‘ کے نام سے معروف سماجی کارکن ہریشکل ہاجبّا کو بھی کرناٹک میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Tue, 08 Sep 2026 19:21:56
اُتر کنڑا ضلع میں گنیش چتورتھی کے موقع پر پُرامن اور ماحول دوست انداز میں تہوار منانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 18:54:22
کرناٹک میں جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے تحت بھٹکل میں 23 مراکز پر انتخابی ریکارڈ کی سماعت اور تصدیق کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 14:10:53
اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے دوران بیرونِ ملک مقیم کرناٹکی ووٹروں، خصوصاً خلیجی ممالک میں روزگار کے لیے مقیم افراد کے لیے انتخابی فہرست میں اپنی موجودگی اور شناخت ثابت کرنے کا مسئلہ اہم سوال بن گیا ہے
View more
Sun, 06 Sep 2026 22:57:31
شیرالی کے گوڈی ہٹل میں مدرسہ کو سڑک سے جوڑنے کے لیے مبینہ طور پر بغیر اجازت سرکاری اراضی کے ایک مختصر حصے کے استعمال کے معاملے پر تنازع پیدا ہوگیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy