Sat, 23 Jul 2016 05:15:39
جنتادل (ایس) سے معطل ہونے والے آٹھ اراکین اسمبلی کی رکنیت کالعدم قرار دینے سے متعلق کل اسپیکر کے ذریعہ معاملے کی سماعت ہوگی۔ جے ڈی ایس رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان اور دیگر سات اراکین اسمبلی کو اس معاملے کا فریق بنایا گیا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 05:05:11
ریاستی حکومت کو سرکاری ملازمین کی سلسلہ وار خود کشیوں کے معاملات نے پریشان کررکھا ہے تو وہیں آج وجئے پور میں ایک کانسٹبل نے تبادلہ سے پریشان ہوکر خود کشی کرلی ۔ اب تک دو ڈی وائی ایس پی افسران خود کشی کا راستہ اختیار کرچکے ہیں
View more
Sat, 23 Jul 2016 04:56:28
گھریلو مسائل سے پریشان ہوکر اپنے تین کمسن بچوں کے ساتھ خاتون کنویں میں کود گئی جس سے تینوں بچے فوت ہوگئے۔ یہ واقعہ بلگاوی ضلع کے رام درگہ تعلقہ ،ہولاکندا میں پیش آیا۔ متوفیوں کی شناخت کمسن رادھیکا ، سنجنااور رمیش کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 04:49:49
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں قتل کی چار وارداتیں پیش آئی ہیں۔ کاماکشی پالیہ پولیس تھانہ حدود میں شوہر کے ذریعہ بیوی کا قتل ہوا ہے تو راجہ راجیشوری نگر اور اپار پیٹ میں کچرا چننے والے افراد کا قتل ہوا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 22:47:41
پچھلے دنوں کوکتی علاقے کے ایک چھوٹے سے مندر میں جو کہ 'ناگ بَنا' کے طور پر جانا جاتا ہے،گوشت کا ایک بیگ برآمد ہو جانے سے شہر میں کچھ تناوکی سی کیفیت پیدا ہوگئی تھی۔ کیونکہ اس سے پہلے بھی اسی طرح کا ایک واقعہ اولڈ بس اسٹائنڈ اور پھر بعد میں ہنو مان نگرمیں بھی پیش آیا تھا اور دونوں معاملات میں کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہواتھا
View more
Thu, 21 Jul 2016 16:08:34
مری ہوئی گائے کی کھال نکالنے پر دلت نوجوانوں کی جانوروں کی طرح سر عام پیٹنے اور اس کا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں دلتوں کا غصہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بدھ کو دلت تنظیموں کی جانب سے ریاست میں بند کا خاطرخواہ اثر نظر آیا۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 15:38:34
ملک کے خلاف جنگ ، دھما کہ خیز اشیاء کی ذخیرہ انداوزی اور غیر قانونی ہتھیاروں سمیت آدھے درجن سے زائد خطرناک معاملات میں قید و بند کی سزا کاٹنے والے ملزم محمد عبدالرحمن عرف محمد سمیع شاہ کو عدالت نے بدھ کو باعزت بری کردیا ۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 15:13:07
ترکی میں فوجی بغاوت کی حالیہ ناکام لیکن خونریز کوشش کے بعد سے اب تک پچاس ہزار کے قریب سرکاری اہلکاروں اور نجی ملازمین کو گرفتار یا برطرف کیا جا چکا ہے۔ ان وسیع تر گرفتاریوں پر عالمی سطح پرگہری تشویش بھی پائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 15:10:03
فرانس کی فوج کے خفیہ ادارے نے کہا ہے کہ ترکی کی سرحد عبور کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک سو جہادی شام میں داخل ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شام پہنچ کر یہ عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی صفوں میں شامل ہوتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy