Fri, 13 Jul 2018 22:53:08
جھارکھنڈکے بوکارواسٹیشن پر تلنگانہ جانے والی ٹرین سے ۸۷؍بچوں اور ان کے ساتھ سفر کرنے والے چھ دیگر لوگوں کوجوعلماء و حفاظ تھے اور ان بچوں کو مدرسوں میں داخل کرنے کے لیے لے جارہے تھے،انہیں مقامی ریلوے پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے شبہے میں ٹرین سے اتار کرپوچھ تاچھ کے لیے روک لیا،جس کی وجہ سے ایک بار پھر میڈیامیں ہنگامہ برپاہوگیااورملک بھر کے مسلمانوں میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے
View more
Fri, 13 Jul 2018 22:47:54
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی کل ان طلباء کو سرٹیفکیٹ دیں گے ،جنہوں نے ‘برج کورس’میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس برج کورس کا انعقاد اقلیتی امور کی وزارت اور جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اسکول ڈراپ آؤٹ اورمدرسہ میں زیر تعلیم طلباء کے لئے مشترکہ طورپر کیا تھا۔اقلیتی امور کی وزارت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے برج کورس کا آغاز کیا تھا، تاکہ مدرسہ طلباء اور اسکول ڈراپ آؤٹ طلباء کو اصل دھارے
View more
Fri, 13 Jul 2018 02:17:02
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قومیائی بینکو ں سے کسانوں نے جو 29650کروڑ کا قرضہ حاصل کیاہے اس قرضہ کو مرحلہ وار چارسوالوں میں پوری طرح معاف کردیاجائے گا او ر وہ اپنا کیاگیا یہ وعدہ جان پر کھیل کر ہی صحیح ضرور پورا کریں گے۔ بجٹ پر بحث کے جواب میں وزیراعلیٰ کمارسوامی سے جوعوام یہ امید کررہے تھے کہ وہ پٹرول، ڈیزل، بجلی اور شراب پر عائد کرد
View more
Thu, 12 Jul 2018 22:03:57
ہندوستان کی سرفہرست ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کنندہ ووڈافون انڈیا نے آج اعلان کیا ہے کہ بہار اور جھارکھنڈ سرکل کے صارفین اب اپنے موجودہ سم کوVodafone 4Gسم میں اپ گریڈ کرنے پر 4 جی بی مفت ڈیٹا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔یہ آفر علاقے میں ووڈافون کے ان تمام صارفین کے لئے دستیاب ہے جن کے پاس 4 جی انیبلڈ اسمارٹ فون ہے اور جو اپنے سم کو 4 جی سم میں اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ ووڈافون کے 4 جی سم بہار اور جھارکھ
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:46:19
مائیکروسافٹ کے ذریعہ ہندوستان کی ترقی کے تئیں اپنے طویل مدتی عزم کے حصے کے طورپر عوامی شعبے کے ساتھ اشتراک کیا ہے ۔ گزشتہ 12 ماہ میں 100 سے زائدسرکاری محکموں نے ایم ایس ایف ٹی کلاؤڈ خدمات کو اپنایا ہے تاکہ تبدیلی کی شروعات کی جاسکے۔ اس طرح، مائیکروسافٹ ان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں مکمل ساتھ نبھارہاہے۔مائیکروسافٹ29ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام ریاستوں اور مرکزی حکومتوں کے ساتھ کام کررہا ہے
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:39:21
کانگریس نے وزیر اعظم نریندرمودی پر امریکہ کے دباؤمیں قومی مفاد سے سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان سے ملک کویہ بتانے کامطالبہ کیاہے کہ ایران سے تیل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر تخفیف کن اسباب سے کی گئی ہے۔کانگریس ترجمان جیویر شیر گل نے جمعرات کو یہاں صحافیوں سے کہاکہ پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھورہی قیمتوں سے ملک کے عوام پہلے سے ہی پریشان ہیں اور اب ایران سے بڑے پیمانے پر تیل کی درآمدات میں تخفیف
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:28:57
جہازرانی،سڑک ٹرانسپورٹ، شاہراہوں، آبی وسائل، دریاؤں کی ترقی اور گنگا کے احیا کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کل وشاکھا پٹنم میں 1062 کروڑ روپے مالیت کے پانچ بندرگاہی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ 679 کروڑ روپے مالیت دو بندرگاہی کنکٹی وٹی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔جن پروجیکٹوں کا کل افتتاح کیا جائے گا ان میں 580 کروڑ روپے کی لاگت سے وڑاگ بندرگاہ کے باہری ہاربر پر موجودہ خام لوہ
View more
Thu, 12 Jul 2018 02:02:27
نیشنل پنتھرس پارٹی کے صدرپروفیسربھیم سنگھ نے وزیراعظم نریندرمودی سے جموں وکشمیر کی جموں وکشمیر کی مقامی سیاسی پارٹی حریت کے تینوں دھڑوں سمیت تمام تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا جس سے ریاست میں امن بحالی اور لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے کے لئے جلد حکمت عملی وضع کی جاسکے
View more
Thu, 12 Jul 2018 01:56:51
سپریم کورٹ کی طرف سے لفٹننٹ گورنر اور دہلی حکومت کے اختیارات کے متعلق فیصلہ کے بعد سروس کے سلسلے میں معاملات پر تنازعہ کے مدنظر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔مسٹر کیجریوال نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور عام آدمی پارٹی کے دیگر رہنماوں کے ساتھ مسٹر سنگھ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ وزیر داخلہ سے سپریم کورٹ کے ذریعہ دئے گئے احکامات کے سلسلے میں بات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy