Wed, 02 Nov 2016 18:40:37
ون رینک، ون پنشن کے معاملے پر مبینہ طور پر خود کشی کرنے والے ایک سابق فوجی کے خاندان کے ارکان کو حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے دہلی پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم سے کہا کہ کیا آپ شرمندگی محسوس نہیں کر رہے ہیں؟۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 18:35:23
کلکتہ ہائی کورٹ نے راجیہ سبھا کے رکن کنال گھوش کی عبوری ضمانت کی مدت 23دسمبر تک بڑھا دی ہے۔وہ کئی کروڑ روپے کے ساردا گھوٹالے میں ملزم ہیں۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 18:32:24
صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے پنامہ کے یوم آزادی کے موقع پر وہاں کے صدر جوآن کالریس وریلا روڈرگس کو نیک خواہشات پیش کیں۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 18:09:22
پاکستانی درانداز فوج کے فعال تعاون سے بین الاقوامی سرحد کے قریب بھارتی شہری علاقوں میں جان بوجھ کر بھاری تعداد میں مارٹر داغ رہے ہیں.
View more
Wed, 02 Nov 2016 18:05:05
مدھیہ پردیش پولیس کی طرف سے سیمی کے آٹھ ارکان کے ساتھ مبینہ تصادم کے سلسلے میں بی جے پی نے آج کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو بچانا چاہتی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 17:59:43
’’بھوپال سینٹرل جیل سے بھاگنے کے جرم میں سیمی سے متعلق آٹھ نوجوانوں کا انکاؤنٹر بھوپال پولیس کی مسلم دشمنی کی واضح نشانی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 17:54:56
اتر پردیش میںآ نے والے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے اندرونی اختلاف کے بعد مایاوتی کے اس بیان پرجوابی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ’’اعصابی‘‘ہو گئی ہے، بی جے پی نے کہا کہ اترپردیش کے عوام بی ایس پی سپریموکوسال2012کے اسمبلی انتخابات اور پھر 2014کے لوک سبھا انتخابات میں مسترد کر چکی ہے اور اب وہ خود ڈری ہوئی ہیں،
View more
Tue, 01 Nov 2016 19:24:12
بھوپال میں سیمی کے آٹھ ارکان کے مبینہ طورپرجیل سے بھاگ جانے کے واقعہ کے پیش نظر گجرات پولیس نے یہاں سابرمتی مرکزی جیل میں بڑی تلاشی مہم چلائی اور سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا جہاں 75سے زائد قیدی سیمی یا انڈین مجاہدین کے رکن بتائے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 19:22:04
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)نے آج قانون ساز کونسل کی چھ میں سے تین سیٹوں کیلئے اپنے امیدواروں کے نام کااعلان کر دیا۔ان سیٹوں پر19نومبر کو انتخابات ہونے والے ہیں۔این سی پی کے ریاستی صدر سنیل تٹکرے نے بتایا کہ شیکھر گورے کو سانگلی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy