Fri, 04 Nov 2016 19:21:31
بھوپال مرکزی جیل سے جہاں سے گزشتہ ہفتے کالعدم سیمی کے 8 رکن فرارہوگئے تھے اور کچھ گھنٹے بعد ایک مبینہ انکاؤنٹر میں مار گرائے گئے تھے، تقریباََ 80گارڈ نداردپائے گئے ۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:19:22
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال سینٹرل جیل سے سیمی کے8 کارکنوں کے فرار اور ان کے مبینہ انکاؤنٹر کی عدالتی تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:16:00
کشمیر میں بہتر ہوتی صورت حال کے پیش نظر وادی میں آج کہیں بھی کرفیو نہیں لگا ہے۔جولائی سے جاری بدامنی کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے جب جمعے کی نماز کے لیے کوئی بھی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:12:48
ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے ملک ایک اہم ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پرایک دن کی پابندی عائد کرنے کے ایک بین وزارتی پینل کے فیصلہ کو سخت تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اسے پریس کی آزادی کی براہ راست خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:10:54
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ آ پ اور کانگریس کے رہنماؤں کو بدھ کو حراست میں لیے جانے کے لیے وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او)ذمہ دار ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:08:53
یہاں ایک شادی کی تقریب کے دوران کی گئی فائرنگ میں گولی لگنے سے ایک شخص کے زخمی ہو جانے کے بعد دولہے کے والدسمیت 3 لوگوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:01:11
سابق فوجی رام کشن گریوال کی خودکشی پر جاری تنازعہ کے درمیان مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے آج کانگریس اورآپ پرالزام لگایا ہے کہ وہ لاشوں پر سیاست کر رہی ہیں۔سنگھ نے یہ بھی الزام لگایا کہ دونوں جماعتوں کے پاس کوئی ایشو نہیں ہے،اوروہ’ون رینک، ون پنشن ‘مسئلے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں ۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 18:59:41
مشہور ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا پر ایک دن کی پابندی لگانے کے فیصلے کو لے کر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آج مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ملک میں ایمرجنسی جیسے حالات ہیں۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 18:56:12
شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے سوپور شہر سے لشکر طیبہ کے ایک رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے ایک افسر نے آج بتایا کہ مقامی عمر خالد میر کو کل رات سوپور کے تجار علاقے سے گرفتار کیا گیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy