Sun, 06 Nov 2016 19:38:28
اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تشہیر ی مہم میں بی جے پی کی بنیادی توجہ ترقی کے ایجنڈے پرہو گی اور وہ سماج وادی پارٹی کے مبینہ غنڈہ راج اور بی ایس پی کی بدعنوانی کو موسیقی نعروں اور گانوں کے ذریعے عوام کے سامنے رکھے گی اور لوگوں سے جڑنے کی کوشش کرے گی۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:36:04
شیوسینا نے کرناٹک کے سرحدی علاقے میں مراٹھی بولنے والی آبادی کی حفاظت کرنے کے لیے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان پر پڑوسی ریاست میں ظلم کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:35:04
لداخ کے ڈیم چوک میں چین کی سرحدی سیکورٹی فورسز کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے فوج کے انجینئروں نے لداخ ڈویژن میں مقامی گاؤں کے لیے آب پاشی کے مقصد سے پانی کی پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:20:13
شریعت مطہرہ میں مداخلت ہرگزقبول نہیں ہوگی ،مسلم پرسنل لاء قرآن وحدیث پرمبنی قانون ہے۔کسی انسان کابنایاہوانہیں کہ حالات اورسماج کودیکھ کراسے بدل دیاجائے۔خدائی قانون میں کسی بھی صورت میں ملک کے مسلمان ترمیم یامداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ملک کے جمہوری دستورنے بھی تمام مذاہب کے ماننے والوں کواپنے اپنے مذہب وعقیدہ پرچلنے کی مکمل آزادی دی ہے ۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:14:33
آپ لیڈر کمار وشواس کے مطابق مرکزی حکومتوں نے انہیں مناسب عزت نہیں دی اور سیاسی خیالات نہیں ملنے کی وجہ سے انہیں سرکاری پروگراموں تک میں مدعو نہیں کیا جاتا۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:07:11
ممبر پارلیمنٹ اور معروف ملی و قومی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی نے سیمی سے وابستہ آٹھ زیرِ سماعت قیدیوں کے بھوپال کی سینٹرل جیل سے فرار ہونے سے لے کر پولس انکاؤنٹر میں انکی ہلاکت تک تمام واقعات کو مدھیہ پردیش حکومت
View more
Sun, 06 Nov 2016 19:01:21
دہلی پولیس نے کراڑی سے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی رتوراج کو گرفتار کر لیا ہے۔ان پر چھٹھ پوجا کو لے کر جھگڑا کرنے اوردفعہ144کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔بیرونی دہلی کے ڈی سی پی ایم این تیواری کے مطابق
View more
Sun, 06 Nov 2016 18:58:33
’’ملک کسی جماعت یا نظریہ کی جاگیر نہیں۔ فسطائی عناصر ملک کا مختارِ کل بن کر حقوق بانٹنے کے مشورے دینابندکریں۔اسرائیلی ایجنٹوں کو جمہوری ہندستان میں کسی کے سلسلے میں مشورہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 18:55:18
جموں و کشمیر میں حالات کو انتہائی نازک قرار دیتے ہوئے ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل کے راجندر نے کہا کہ تقریباََ300دہشت گرد سرگرم ہیں اور کنٹرول لائن کے اس پار سے مسلسل دراندازی تشویش کا موضوع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy