Sat, 01 Oct 2016 19:37:57
سرینگر میں صورت حال سدھرنے کے ساتھ ہی آج کرفیو ہٹا لیا گیا لیکن علیحدگی پسندوں کی ہڑتال مسلسل 85ویں دن جاری رہنے کی وجہ سے وادی کشمیر میں معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:32:49
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ کاکیر ضلع میں نکسلیوں نے تین قبائلی نوجوانوں کی دھاری دار ہتھیار سے قتل کرکے ان لاشوں کو سڑک پر پھینک دیا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:26:23
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا نے کاویری دریا کا پانی چھوڑنے کو لے کر تامل ناڈو کے ساتھ جاری تنازع میں کرناٹک کے لیے انصاف کی مانگ کو لے کر آج اپنا انشن شروع کیا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:19:15
ہندوستانی فوج کی طرف سے کئے گئے سرجیکل آپریشن کے بعد پی او کے میں دہشت گردوں کے درمیان خوف کا ماحول ہے ۔خفیہ ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق دہشت گرد ی ٹریننگ کیمپوں سے دہشت گرد بھاگنے لگے ہیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:14:19
جموں و کشمیر میں ہندوستان اور پاکستان کی سرحد کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کی شدت کا اندازہ 5.2ری ایکٹر اسکیل لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:11:04
تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کی صحت کی جانچ برطانیہ سے آئے ایک ماہر ڈاکٹر نے کی۔وہیں ائے آئی اے ڈی ایم کے نے ان کی صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹھیک ہو رہی ہیں، تصویر جاری کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 19:05:10
وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہفتہ کو پریس کانفرنس میں گھریلو آمدنی اعلان اسکیم (آئی ڈ ی ایس )کے تحت لوگوں کی طرف سے اعلان کردہ بلیک منی کی معلومات دی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:32:15
اڑ ی حملے میں سیکورٹی میں چوک پر بڑی کارروائی کی خبر کی فوج نے تردید کی ہے۔اڑ ی میں فوج کے 19جوانوں کی شہادت کے پیچھے بڑی چوک کے ذمہ دار مانے جا رہے فوج حکام پر کارروائی کی بات کی فوج نے تردید کی ہے اور اڑ ی بریگیڈ کے کمانڈر کو نہیں ہٹایا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:16:44
موجودہ رنجی ٹرافی چمپئن ممبئی نے آج سلامی بلے باز ارمان جعفر کو تمل ناڈو کے خلاف لاہلی میں 6 سے نو اکتوبر کے درمیان کھیلے جانے والے ابتدائی میچ کیلئے ٹیم میں منتخب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy