Mon, 26 Sep 2016 20:23:02
نائب صدر حامد انصاری آج نائیجیریا اور مالی کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ مغربی افریقہ کے ان دونوں ممالک کی قیادت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے اور مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔نائب صدر اپنے نائیجیریائی ہم منصب ییمی اوسن باجو کی دعوت پر وہاں گئے ہیں۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 20:18:41
)انتہا پسندی سے متاثرہ چھتیس گڑھ کے بستر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین نکسلیوں کو مار گرایا گیا۔آئی جی (بستر رینج)ایس آر پی کلوری نے میڈیا سے کہاکہ نارائن پور ضلع میں دو کٹر ماؤنواز مار گرائے گئے اور ایک دوسرا باغی آج علی الصباح پڑوسی کونڈاگاؤں ضلع میں مارا گیا۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:42:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے جدید موسمی سیٹلائٹ اسکیٹ سیٹ 1اور سات دیگر سیٹلائت کی کامیاب لانچنگ کے لیے اسرو کے سائنسدانوں کو آج مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کے اختراعی جوش نے دنیا بھر میں ہندوستان کا سر فخرسے اونچا کردیا ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:30:05
دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش(جے ایم بی) کے 6 ارکان کو مغربی بنگال اور آسام سے گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے چار 2014کے کھاگرہ گڑھ دھماکے معاملہ میں مطلوبہ تھے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:26:07
)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پاکستان کے ساتھ سندھو آبی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:18:58
دہلی پولیس نے کینیڈا کے محکمہ انصاف کو خط لکھ کر سنندا پشکر اور ان کے شوہر اور کانگریس لیڈر ششی تھرور کے فون سے ہٹائی گئی چیٹنگ کی تفصیلات مانگی ہیں۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 18:30:17
گذشتہ ایک سال سے فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف تحریک انتفاضہ القدس جاری ہے۔ اگرچہ فلسطین کے تمام شہروں کے باشندوں نے اس تحریک کو جلا بخشنے کے لیے حسب توفیق جان ومال کی قربانی دی ہے مگر مقبوضہ مغربی کنارے کا جنوبی شہر الخلیل انتفاضہ القدس کی آبیاری اور قربانیوں میں دوسرے فلسطینی شہروں میں سب سے آگے ہے۔
View more