Sun, 11 Jan 2026 11:19:54
مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے ہفتہ کو اتراکھنڈ کے انکیتا بھنڈاری قتل معاملے میں بی جے پی اور ریاستی حکومت پر شدید الزامات عائد کیے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 17:24:21
مہاراشٹرا میں بلدی اداروں کے انتخابات کے پس منظر میں سابق چیف منسٹر اور شیو سینا یو بی ٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے نے انڈین ایکسپریس کو دئے گئے ایک انٹرویوں میں بی جے پی اور اس کی پالیسیوں پر تیکھے تبصرے کیے ۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:36:05
جمعرات کو کولکاتا میں آئی پیک کے سربراہ کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے کو ٹی ایم سی کی انتخابی تیاریوں سے متعلق معلومات کی چوری قرار دیتے ہوئے وہاں سے اپنی پارٹی کے دستاویز چھین کر لے آنے کے بعد ممتا بنرجی نے جمعہ کو کولکاتا سے دہلی تک ہلچل مچادی۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:18:33
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان جاری تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے حوالے سے امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:14:19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ’بجٹ اجلاس 2026‘ کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی نشست طلب کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:46:50
اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے انکیتا بھنڈاری قتل معاملہ کی جانچ سے متعلق کانگریس کے ذریعہ لگاتار کیے جا رہے مطالبہ کو آخر کار مان لیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:16:29
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی، خاص طور پر غیر وابستگی اور اسٹریٹجک خودمختاری کے اصولوں کو گہرا نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy