Wed, 12 Feb 2020 10:41:51
سپریم کورٹ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے نربھیا اجتماعی عصمت آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں چاروں مجرموں کو علاحدہ علاحدہ پھانسی نہ دئے جانے سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کی اپیل پر چاروں مجروں کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 10:39:39
وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے سی اے اے کو کسی بھی صورت میں واپس نہ لینے کے اعلان کے بعد بھی شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاری خواتین کا مظاہرہ چھٹے دن بھی جاری رہا۔تحریک کار خواتین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 10:41:21
منگلورو ایئر پورٹ پر مشکوک بم دستیاب ہونے کے بعدایک طرف بم اسکواڈ نے اسے ناکارہ بنادیا تھا تو دوسری طرف سی سی ٹی وی کیمرے میں قید تصویر کی بنیاد پر ملزم کی تلاش تیز کردی گئی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:32:23
مرکزی حکومت کے خلاف آج قومی سطح پر بھارت بند کی کال دی گئی تھی۔ ملک مخالف اور عوام مخالف اقتصادی پالیسیوں،شہریت ترمیمی قانون ،این آرسی کے خلاف بائیں بازوحمایتی 10 مرکزی ورکرز تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:23:06
کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج بھوپال میں سیوادل کے تربیتی کیمپ کانفرنس میں شامل ہوکرلمبا وقت گزارا- دگ وجے نے لائن میں لگ کر کھانا کھایا اور جی بھر کر آر ایس ایس پربھڑاس نکالی - انہوں نے کہا کہ آج کی ساری جنگ نظریہ پرمبنی ہے-
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:13:13
اکتیس سالہ سُنبل صدیقی دو برس کی تھیں جب ان کے والدین کراچی سے امریکا منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے والدین کو کیمبرج میں اپنی رہائش کے لیے ایسا علاقہ ڈھونڈنا تھا جو زیادہ مہنگا نہ ہو۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ انہوں نے ہاؤسنگ لاٹری جیتی اور کیمبرج کے شمالی علاقے میں سکون پذیر ہوئے۔ بعدازاں یہ خاندان مشرقی کیمبرج منتقل ہوگیا۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:06:59
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کرشنا نگر علاقے میں معمولی بات پر ہوئی کہا سنی کے بعد کچھ افراد نے وکیل ششر ترپاٹھی کا قتل کردیا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:45:16
حکومت کرناٹک اس بات پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ جس طرح اتر پردیش میں شہریت قانون کے خلاف جاری احتجاجات کے دوران عوامی املاک کو پہنچے والے نقصان کی وصولی احتجاجیوں کو کرنے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:39:50
بہار کے ویشالی ضلع میں شہر تھانہ علاقہ کے نیشنل سنیما ہال کے قریب مجرموں نے سنیچر کی صبح کانگریس کے ایک لیڈر کوگولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy