Sat, 29 Aug 2026 19:24:11
ایف ایس ایس اے آئی یعنی ’فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈس اتھارٹی آف انڈیا‘ نے 2 بڑے مصالحہ برانڈز ’ایوریسٹ‘ اور ’لال جی گودھو‘ کی کمپاؤنڈڈ ہینگ کی فروخت پر روک لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 17:04:40
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ملک میں دلتوں پر بڑھتے مظالم اور توہین آمیز سلوک پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 17:01:59
دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں 3.89 روپے فی کلوگرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تبدیل شدہ قیمتیں ہفتہ کی صبح 6 بجے سے نافذ ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:20:21
نیپال میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد سے اب تک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس میں دیگر ممالک کے مقابلے ہندوستان بڑھ چڑھ کر مدد کر رہا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:11:12
مغربی ایشیا میں جاری بحران اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے نے اب سی این جی کی قیمتوں کو متاثر کیا ہے۔ اندرا پرستھا گیس لمیٹڈ(آئی جی ایل)نے دہلی میں سی این جی کی قیمت میں 3.89 روپے فی کلو اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:05:25
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ راون نے بھی اپنی بہنوں کو بی جے پی کی طرح دھوکہ نہیں دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اتر پردیش حکومت رکشا بندھن پر خواتین کے لیے مفت بس سواری کے اپنے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:02:22
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ہندوستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت دو طاقتیں کام کر رہی ہیں،
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:55:24
شمالی ہند میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بالخصوص بہار، اترپردیش ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈمیں موسلاد ھار بارش سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy