Sat, 31 Jan 2026 16:54:47
ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے طور پر مسلمانوں کی نمائندگی غیر تسلی بخش رہی ہے۔ محمد عبد المنان کی نئی کتاب ،’’ایٹ دی باٹم آف دی لیڈر: اسٹیٹ آف دی انڈین مسلمز،‘‘ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 16:49:01
سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد لداخ کے مشہور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو ہفتہ کی صبح ایمس جودھ پور لے جایا گیا جہاں طبی جانچ کرائی گئی۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 12:18:05
ہندوؤں کے فرضی لنچنگ کے حوالے سے زی نیوز کے یکم جنوری کے پرائم ٹائم پروگرام ،’’کالی چرن مہاراج بمقابلہ چار مولانا... ہندوؤں کی لنچنگ پر ویسفوٹک بحث،‘‘ کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 12:12:17
اترپردیش کے مہوبہ ضلع میں ایک روزہ دورے پر آئے جَل شکتی کے وزیر سوتنتر دیو سنگھ ’یووا ادگھوش‘ پروگرام سے لوٹ رہے تھے، اسی وقت بی جے پی رکن اسمبلی برج بھوشن راجپوت اور ان کے حامیوں نے وزیر کا قافلہ روک لیا۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 12:01:13
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کل اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:39:31
این سی پی کے آنجہانی رہنما اجیت پوار کی اہلیہ سنیترا پوار مہاراشٹر کی اگلی نائب وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وہ نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے سکتی ہیں۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:25:48
سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے شراب کی دکانوں اور اسکولوں سمیت حساس عوامی مقامات کے درمیان کم از کم فاصلے میں کمی کرنے کے فیصلے پر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:21:17
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے اقتصادی جائزہ میں حقِ اطلاعات قانون کے دوبارہ مطالعے کی وکالت پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو سوال اٹھایا کہ کیا حکومت منریگا کے بعد اب اس قانون کو بھی ختم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy