Thu, 02 Mar 2017 11:24:54
دہلی یونیورسٹی کی طالبہ گرمہر کور کے معاملے میں وریندر سہواگ کے بعد کرکٹر گوتم گمبھیر بھی کود پڑے ہیں۔گوتم گمبھیر نے اپنے ٹوئٹر پیج پر ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ اس ملک میں اظہار رائے کی آزادی سب کو حاصل ہے
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:15:53
گرمہر کور کے معاملے میں بی جے پی کے ایک اور لیڈر اور ہریانہ کے وزیر صحت انل وج بھی کود پڑے ہیں۔انل وج نے گرمہر کی حمایت کرنے والوں کو پاکستان کا حامی کہہ دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ گرمہر کی حمایت کرنے والے لوگ پاکستان کے حامی ہیں ، ایسے لوگوں کو ملک سے باہر بھیج دینا چاہیے
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:11:12
یوپی میں آخری دو مرحلوں کی پولنگ کے لیے وزیر اعظم مودی کی انتخابی مہم جاری ہے۔مہاراج گنج میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جنہوں نے یوپی کو لوٹا ہے لوگ چن چن کر انہیں صاف کرنے میں لگے ہیں
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:04:56
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے لوک سبھا حلقہ اعظم گڑھ سمیت پوروانچل کے سات اضلاع کی 49سیٹوں کے لیے تشہیری مہم کل تھم جائے گی ۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 10:58:45
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد ترنمول راجیہ سبھامیں متھن کی جگہ آئی اے ایس اور سابق وزیر منیش گپتا امیدوار بنانے کااعلان کیاہے۔ بدھ کو وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ کے بعدیہ فیصلہ کیاگیاہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 10:51:07
الہ آبادہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اکھلیش کے قریبی اورآبی کارپوریشن کے چیئرمین اعظم خاں کے خلاف وارنٹ جاری کیاہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ وارنٹ آبی کارپوریشن کے انجینئر کی برخاستگی کو لے کر ہے، اس سے ان کی مشکلیں اور بھی بڑھ سکتی ہیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 10:47:39
ترنمول کانگریس کو2012میں منی پورمیں ہوئے اسمبلی انتخابات کے دوران اپنی کارکردگی کو ایک بار پھر دوہرانے کی امیدہے۔2012میں اچھی کارکردگی کرتے ہوئے پارٹی ریاست میں اہم اپوزیشن پارٹی کے طور پر ابھری تھی۔60رکنی ریاستی اسمبلی میں ترنمول کانگریس 24سیٹوں پر انتخاب لڑ رہی ہے،
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:47:49
دہلی یونیورسٹی کی طالبہ گرمیہر کور کی طرف سے سوشل میڈیا پر شروع کی گئی مہم کے بعداس پرلگاتارتنازعہ بڑھتاہی جارہاہے۔تنازعہ کے بڑھنے کے بعد کئی مشہور شخصیات کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیاں بھی اس تنازعہ پر ٹوئٹر وار میں کود گئی ہیں۔گرمیہر کور کی حمایت میں کھل کر آئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خوف کی تاناشاہی کے خلاف ہم اپنے طالب علموں کے ساتھ ہیں،
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:43:31
اتر پردیش کے گورکھپورسے بی جے پی کے ایم پی اور فائربرانڈ لیڈر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بی جے پی کا کارکن ہی وزیراعلیٰ بنے گا۔یوپی کے وزیر اعلیٰ میں تین خصوصیت ہونی چاہیے اور میں ان سب میں فٹ ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھ میں وزیر اعلی ٰبننے کی سبھی صلاحیتیں موجود ہیں۔یوپی کے وزیراعلیٰ میں تین خصوصیات کیا ہونی چاہیے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy