Sat, 17 Jan 2026 16:40:52
کانگریس نے وارانسی کے منی کرنیکا گھاٹ پر مندروں اور مورتیوں کو منہدم کیے جانے پر آج ایک بار پھر سخت احتجاج درج کیا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 14:32:38
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پِنرائی وجین نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مختلف پالیسیوں کے ذریعے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور انہیں سماج کے مرکزی دھارے سے الگ کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 12:31:35
ممبئی میں میونسپل کارپوریشن الیکشن کے جمعہ کو خبر لکھے جانے تک جو نتائج آئے ہیں، ان سے پتہ چلتا ہے کہ اس مرتبہ مسلم علاقوں کے رائے دہندگان نے نئی پارٹیوں اور نئے امیدواروں کو بھی موقع دیا ہے
View more
Sat, 17 Jan 2026 12:11:45
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ایکناتھ شندے اتحاد نے مہاراشٹر کے میونسپل انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ شیو سینا (ادھو ٹھاکرے) کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:43:19
ایشیا کی سب سے امیر میونسپل کارپوریشن کہے جانے والے ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کے دوران کچھ وارڈوں میں حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سانتا کروز کے وارڈ نمبر 90 میں جیت اور ہار کے درمیان فرق صرف 7 ووٹوں کا رہا۔ یہاں کانگریس امیدوار نے بازی مارلی اور بی جے پی کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:19:22
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعہ کے روزغیرقانونی کان کنی معاملے میں ضلع گنجام کے بیجو جنتا دل(بی جے ڈی) کے نائب صدراورٹھیکیدار ہرشی کیش پاڑھی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 11:02:38
مغربی بنگال کے ہگلی ضلع واقع تارکیشور میں ایس آئی آر سے جڑا ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ایک بی ایل او نے اپنی بیوی کو ہی ایس آئی آر کا نوٹس بھیج دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy