Mon, 18 Jul 2016 20:33:53
احمدنگر ضلع میں نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کا معاملہ آج مہاراشٹر اسمبلی میں گونجا۔اسمبلی کا مانسون اجلاس چل رہا ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:29:45
مرکزی وزیر ہرسمرت کور نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال پر الزام لگایا کہ وہ صفائی کی نہیں بلکہ جعلسازی کی سیاست کر رہے ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:26:34
پرینکا گاندھی کو فعال سیاسی ذمہ داری سونپنے کے کانگریس کے ایک طبقے کے اٹھتے مطالبات کے درمیان سینئر پارٹی لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ کسی بھی شخص کے پاس پارٹی میں نئی جان ڈالنے کے لئے جادو کی چھڑی نہیں ہوتی اور آگے بڑھنے کا واحد راستہ اجتماعی کوششیں ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:21:44
مرکز نے آج اس بات سے انکار کیاہے کہ بہار میں اس نے 200نیل گایوں کو گولی مار کر ختم کرنے کا حکم دیاہے ۔حکومت نے کہا کہ اس نے اس سلسلے میں ریاستوں کو جو ہدایت دی تھی اس میں جنگلی جانوروں کو گولی مارنے کا کہیں بھی ذکر نہیں کیاگیاہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:15:27
کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پتھراؤکر رہے مشتعل ہجوم کے حملے میں حکمران پی ڈی پی کا ایک رکن اسمبلی زخمی ہو گیا۔وادی میں کچھ مقامات پر ہوئی جدوجہد کے پیش نظر آج بھی کپرفیو جاری ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:11:20
اتراکھنڈ میں پلاسٹک کی وجہ سے ہورہی آلودگی کو کم کرنے، عوامی مقامات پر کور ا ڈالنے اور تھوکنے پرپابندی لگانے کے لیے جلد ہی قانون لایا جائے گا ۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:09:43
کانگریسی لیڈراور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے کچھ گھنٹہ قبل ان کے ساتھ ٹوئٹر پر ہوئے تنازعہ میں ملوث پاکستانی صحافی مہر ترار سے دہلی پولیس نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کی
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:05:12
اتر پردیش کے متھرا ضلع میں آج صبح شہر کوتوالی علاقے میں ایک زیر تعمیر تین منزلہ عمارت کے منہدم ہو جانے سے اس میں موجود دو مزدوروں کی موت ہو گئی اور ایک دوسرا شدید زخمی ہو گیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:03:55
مرکزی وزراء ایم وینکیا نائیڈو، پیوش گوئل، نرملا سیتا رمن اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم، کپل سبل، ایس پی لیڈر امر سنگھ، جے ڈی یو لیڈر شرد یادو سمیت منتخب کئے گئے 43دوبارہ منتخب کئے گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy