Fri, 10 Jun 2016 17:08:25
انسانی حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مہاجرین کی پناہ گاہوں پر حملوں کے تناظر میں جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہاجرین اور تارکین وطن کی رہائش گاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات کرے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:34:15
امریکی صدر براک اوباما نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ڈیموکریٹک پارٹی آئندہ دو ہفتوں میں متحد ہو جائے گی۔ان کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب ہلیری کلنٹن نے پرائمری انتخابات میں کافی مندوبین حاصل کر کے اپنی صدارتی نامزدگی تقریباً یقینی بنا لی ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:27:27
بغداد میں حکام کے مطابق ایک خود کش کار بم حملے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بم حملہ ایک شیعہ اکثریتی علاقے سے قریب ایک تجارتی مرکز میں ہوا
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:20:03
اگرچہ مسجد حرام اور مکہ مکرمہ میں سحر وافطار کے اوقات میں روزہ داروں کے لیے ٹھنڈے پانی کی کوئی قلت نہیں ہوتی مگرمعتمرین، روزہ داروں اور نمازیوں کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے خدائی خدمت گار رضاکارانہ طور پر چل پھر کر انہیں ٹھنڈا پانی پلاتے اوراجر وثواب کماتے ہیں
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:10:34
رمضان المبارک کے مقدس ایام آتے ہی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرحاضری دینے والے عاشقان رسول کی تعداد بھی غیرمعمولی حد تک بڑھ جاتی ہے اور ہرطرف ماہ صیام کی ایمانی رونقیں جلوہ فگن ہوتی ہیں۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:06:42
سعودی عرب کی ایک عدالت نے زیر حراست ایک شدت پسند کو القاعدہ سے تعلق اور ایک ہشت گرد کی قبر کھود کر اس میں اسے دفن کرنے سمیت کئی دیگر الزامات میں سزائے موت سنائی ہے
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:59:51
امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابو ظہبی پہنچے جہاں انہوں نے امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے علاقائی اور عالمی امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy