Sat, 25 Jun 2016 12:11:16
شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ی او)میں کل وقتی رکن کے طور پر ہندوستان کے شامل ہونے کا آخری عمل شروع ہونے کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ شراکت داری کے علاقے کو تعصب، تشدد اور دہشت گردی کے خطرات سے بچائے گی اور اس کی اقتصادی ترقی کوفائدہ پہنچائے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:04:03
اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی)نے جمعرات کو دہلی کے پانی وزیر کپل مشرا کو 400کروڑ روپے کے مبینہ پانی ٹینکر اسکینڈل کے سلسلے میں نوٹس بھیجا۔وہیں کپل مشرا نے ٹوئٹ کرکے اے سی بی کے نوٹس کو ’’لو لیٹر‘‘ بتایا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:58:55
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ شہنشاہ اکبر یا تو خالص گنگا جل پیتے تھے یا پھر اپنے پانی میں گنگا جل ملاکر پیتے تھے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:54:12
بی جے پی اور اس کی اتحادی پارٹی شیوسینا کے درمیان سیاسی رسہ کشی کاسلسلہ جاری ہے۔دونوں جانب سے تیزوتند بیان بازی پورے عروج پرہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:48:01
غریبوں کے گھروں تک صاف ایندھن پہنچانے کے لئے شروع کی گئی پردھان منتری اججولا منصوبہ بندی کے ذریعے بہار کے قریب 22لاکھ گھروں میں رسوئی گیس پہنچے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:44:15
وزیر اعظم نریندر مودی 25؍جون کو پونے میں اسمارٹ سٹی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔اس کے ساتھ ہی’ اسمارٹ سٹی چیلنج کمپٹیشن ‘کے پہلے مرحلے میں چنے گئے 20شہروں میں اسمارٹ سٹی منصوبوں پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:40:24
بی جے پی نے آج کہا کہ پارٹی لیڈر مہیش گری استعفیٰ دے دیں گے، اگریہ ثابت ہو جائے کہ انہوں نے این ڈی ایم سی افسرایم ایم خان کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کو کوئی خط لکھا تھا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:35:48
ماؤنوازوں نے جھارکھنڈ محکمہ جنگلات کے ایک گیسٹ ہاؤس کو آگ لگا دی اور سرائے کیلاکھرساواں میں ہنروگڈا میں واقع تعمیراتی کمپنی کی8 گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:33:20
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ حزب اختلاف نے ان کے خلاف بدنیتی پر مبنی اورتوہین آمیزمہم چلاکرشرافت کی حدیں پارکر دی ہیں جبکہ انہوں نے کانگریس یا سی پی ایم کی اعلیٰ قیادت پرکبھی ذاتی حملہ نہیں کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy