Thu, 15 Jan 2026 18:00:16
کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا نے وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کو خط لکھ کر کرناٹک میں چنا کسانوں کو درپیش سنگین بحران سے آگاہ کیا اور مرکزی حکومت سے فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 12:28:50
ریاستِ کرناٹک اور ملک بھر کی ملتِ اسلامیہ ایک ایسے عالم اور باوقار قائد سے محروم ہوچکی ہے جن کی زندگی علم و عمل، اعتدال و حکمت اور خاموش مگر مؤثر قیادت کی روشن مثال تھی۔ دارالعلوم سبیل الرشاد، بنگلور کے مہتمم اور امیر شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کی رحلت محض ایک شخصیت کا انتقال نہیں بلکہ ایک فکری روایت اور اخلاقی معیار کے باب کا اختتام ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 00:03:39
ریاستی وزیر ضمیر احمد خان کے فرزند زید خان کی اداکاری پر مبنی فلم ’کلٹ‘ کے تشہیری فلیکس شڈلگٹہ شہر میں ہٹائے جانے کے معاملے نے بدھ کے روز شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی۔
View more
Wed, 14 Jan 2026 13:05:49
ریاستِ کرناٹک کے مختلف اضلاع میں منگل کی شام سے شروع ہونے والی بے موسم بارش نے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دکشن کنڑا، اڈپی، چکمنگلور، ہاسن، شموگہ، بیلگام کے علاوہ کوڈاگو (مدیکیری) کے کئی علاقوں میں بارش کے باعث زرعی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں
View more
Tue, 13 Jan 2026 18:04:45
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی کا نام بی جے پی کو برداشت نہیں، اسی لیے مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کر کے وی بی جی رام جی کے نام سے نیا قانون نافذ کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 18:14:38
کرناٹک کی دینی، علمی اور سماجی تاریخ کا ایک درخشاں باب آج بند ہو گیا۔ امیرِ شریعتِ کرناٹک، محدثِ جلیل، استاذالاساتذہ اور دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا صغیر احمد صاحب رشادیؒ آج اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy