Wed, 07 Nov 2018 11:34:15
پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی میچ کی میزبانی کر رہے لکھنو کے اٹل اکانا اسٹیڈیم میں منگل کی شام کمنٹری باکس میں ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ کمنٹری باکس کے دروازے کا شیشہ میچ شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے اچانک ٹوٹ گیا
View more
Wed, 07 Nov 2018 11:14:05
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پرملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہاکہ نوٹ بندی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر انھیں عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 10:59:17
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کرناٹک ضمنی انتخابات میں کانگریس۔ جنتادل اتحاد کی جیت پر پارٹی کے لیڈروں کو مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:16:34
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ملک کے لیے حقیقی دیوالی تبھی ہوگی جب مرکز میں این ڈی اے حکومت کا ’کشاسن ‘ختم ہو گا،لوگوں کوبھیجے اپنے دیوالی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک کے لئے اصلی دیوالی اس دن ہو گی جب مرکزسے ڈی این اے کاخاتمہ ہوگا۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:10:42
گزشتہ روز نرگس دت نگر (لال مٹی)باندرہ ویسٹ میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔جس میں تقریباً 200مکانات جل کر راکھ کے ڈھیر ہوگئے تھے،اور لاکھوں روپئے کی املاک تباہ و برباد ہوگئی تھی۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:05:52
پڑوسی ریاست گوا کی حکومت نے بیرونی ریاستوں سے آنے والی مچھلیوں میں فارمولین نامی کیمیکل کی موجودگی پر سخت قدم اٹھاتے ہوئے مچھلیوں کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔اس سے خاص کر ساحلی کرناٹکا کے ماہی گیروں اور مچھلی کے تاجروں کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy