Sun, 28 Oct 2018 10:50:43
چار دن پہلے شیاملہ ہلس واقع ہندی بھون میں منعقد کئے گئے سنت کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے پروگرام کی اجازت نہیں لینے کو لے کر سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔ کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن میں کی گئی شکایت کے بعد ضلع الیکشن حکام نے معاملے کی جانچ کر کے رپورٹ کمیشن کو بھیج دی ہے۔
View more
Sun, 28 Oct 2018 10:45:33
ملک میں سات موجودہ ممبران پارلیمنٹ اور 199 ممبران اسمبلی نے اپنے پین کارڈ کی تفصیلات پیش نہیں کی ہیں، جن کی انتخابات کے وقت کاغذات نامزدگی بھرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہیں ۔ ایک رپورٹ میں جمعہ کو اس کی اطلاع دی گئی۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 18:05:36
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں دو ویڑن موجود ہیں۔ ان میں پہلا سعودی عرب کا روشن ویڑن اور دوسرا ایران کا تاریک ویژن ہے۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 17:59:07
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعے کے روز سعودی عرب پر زور دیا کہ وہ اْس مقام کے بارے میں انکشاف کرے جہاں مقتول سعودی صحافی جمال خشوگی دفن ہیں؛ اور ’’تعاون کرنے والے‘‘ مقامی باشندے کی شناخت ظاہر کی جائے جس نے مبینہ طور پر نعش کو ٹھکانے لگایا، جس سے قبل سعودی قونصل خانے میں اْنھیں ہلاک کیا گیا
View more
Sat, 27 Oct 2018 17:14:38
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں پر صہیونی جلاد طرح طرح کے پرتشدد حربے استعمال کرتے ہیں۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 17:02:46
13؍ اکتوبر 2016کو گنجان مسلم آبادی والے صنعتی شہر بھیونڈی میں محرم کے موقع پر نکلنے والے تعزیہ کے جلوس کے دوران پھوٹ پڑنے والے فرقہ وارانہ فسادات جس میں ۸؍ افراد شدید زخمی اور چند پولس اہلکاروں کو بھی پتھر اؤکی وجہ سے چوٹیں آئی تھیں کے معاملہ میں گرفتار۱۲؍مسلم نوجوانوں کومشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے تھانہ سیشن عدالت نے احکامات جاری کیئے
View more
Sat, 27 Oct 2018 16:56:50
ضلع شمالی کینرا کے محکمہ صحت کی طرف سے 90ہیلتھ سنٹروں میں سی سی ٹی وی کیمرے فراہم کیے گئے ہیں۔ لیکن تعجب خیز بات یہ ہے کہ ان میں سے بہت سارے کیمرے اور ریکارڈر کام ہی نہیں کررہے ہیں۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 16:53:59
کم عمر کے بچوں کی شادی پر جو قانونی پابندی سرکاری طور پر لاگو کی گئی ہے اس سلسلے میں بیداری لانے کے لئے محکمہ بہبودئ خواتین و اطفال کی جانب سے تمام مذاہب کے رہنماؤں جیسے پجاری، پادری اور مولویوں کو جانکاری دینے اور بچوں کی شادی پر روک لگانے کے سلسلے میں بیداری لانے کی مہم چلائی جائے گی۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 12:18:59
ملک میں امن و آمان اور شانتی و اتحاد قائم کرنے کے مشن کے تحت امبیڈکر نیشنل کانگریس پارٹی نے ملک بھر میں شانتی یاترانکالنے کا فیصلہ لیا تھا جسے آج حضرت نظام الدین دہلی سے روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy