Tue, 13 Jan 2026 18:04:45
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی کا نام بی جے پی کو برداشت نہیں، اسی لیے مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کر کے وی بی جی رام جی کے نام سے نیا قانون نافذ کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 18:14:38
کرناٹک کی دینی، علمی اور سماجی تاریخ کا ایک درخشاں باب آج بند ہو گیا۔ امیرِ شریعتِ کرناٹک، محدثِ جلیل، استاذالاساتذہ اور دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا صغیر احمد صاحب رشادیؒ آج اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 12:46:28
ساحلی کرناٹکا میں سیاحتی صنعت کو فروغ دینے کے موضوع پر شہر کے اتّاور میں واقع ایک نجی ہوٹل میں اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے ہاتھوں ہوا تو اختتامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شرکت کی
View more
Sat, 10 Jan 2026 18:37:58
بینگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ تھنی سندرا میں حال ہی میں ہوئی بلڈوزر کارروائی نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، اس پر ریاست کے معروف صحافی عبدالحلیم منصور نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے خصوصی رپورٹ تحریر کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:43:42
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کی بھرپور تائید، پارٹی ہائی کمان کی دعاؤں اور اراکینِ اسمبلی کی حمایت کے باعث وہ دوسری مرتبہ وزیرِ اعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئے اور اس طرح مرحوم دیوراج ارسو کے طویل مدتی اقتدار کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی حاصل کی۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 18:22:55
نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ دنوں میں جنتا دل (سیکولر) کے بی جے پی میں ضم ہونے کا قوی امکان ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 12:05:45
بلاری میں گنگاوتی کے رکنِ اسمبلی جناردھن ریڈی کی رہائش گاہ کے سامنے بینر لگانے کے معاملے پر پیش آنے والے تشدد آمیز واقعے کے سلسلے میں ایک اور اعلیٰ پولیس افسر کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy