Mon, 25 Jul 2016 16:23:34
سعودی عرب کے حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز یمن سے داغے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں جازان کے مقام پر ایک سعودی شہری جاں بحق ہوگیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:21:24
مصر میں کالعدم اسلام پسند تنظیم الاخوان المسلمون کے ایک سزا یافتہ (عمر قید)رہ نما کی بیٹی نے اعلیٰ ثانوی مرحلے(سائنس)میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:19:22
ترکی میں "استنبول اسٹاک ایکسچینج" کی جانب سے بتایا گیا ہے فوجی انقلاب کی ناکام کوشش کے بعد گزرے ایک ہفتے میں ایکسچینج کا خسارہ 78 ارب ترک لیرہ سے تجاوز کر گیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:16:37
ورلڈ انٹرنیشنل ڈوپنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف سے ریو اولمپکس میں روسی ایتھلیٹس کی شرکت پر مکمل پابندی نہ لگانے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:14:59
افغانستان کو امداد پیش کرنے کے ذمے دار اقوام متحدہ کے مشن کے اعلان کے مطابق افغانستان میں رواں سال 2016کے پہلے چھ ماہ کے دوران 5166 شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:51:29
میونخ میں جمعے کی شام ہوئی خونریز شوٹنگ کے سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے ایک سولہ سالہ افغان لڑکے کوحراست میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر حملہ آور کا دوست بتایا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:49:21
القاعدہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے جنگجوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی باشندوں کو اغوا کر کے یرغمال بنائیں اورپھر سخت گیر گرفتار شدگان سے ان کا تبادلہ کریں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:46:07
افریقا کے عرب ملک موریتانیہ کی میزبانی میں عرب لیگ کا پہلا سربراہ اجلاس آج سوموار سے شروع ہو رہا ہے۔ عرب لیگ کے حالیہ اجلاس میں شرکت کے لیے سات سربراہان مملکت شرکت کررہے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:42:06
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر کا غزہ کی پٹی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائی میں مدد فراہم کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy