Thu, 16 Jun 2016 11:36:36
منگلورو15؍جون(ایس او نیوز)انڈین ریڈ کراس سوسائٹی جنوبی کینرا کے بلڈ بینک کا اپنا موبائل ایپ جاری ہوگا جس مقصد نوجوانوں کو بلڈ بینک کی سرگرمیوں سے جوڑنا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:32:04
کاروار15؍جون(ایس او نیوز) ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسررام پرساد منوہر نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر اور ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنا ایک ناقابل ضمانت جرم ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:19:57
بنگلورو۔15؍جون(ایس او نیوز) گزشتہ سال 10 نومبر کو کورگ ضلع کے مرکیرہ میں شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان ؒ کی جینتی کے موقع پر پیش آئے فرقہ وارانہ فساد کی تحقیقات کیلئے تشکیل عدالتی کمیشن کی سفارشات کو جاری کرنے آج منعقدہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ لیاگیا۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:08:44
بنگلورو۔15؍جون(ایس او نیوز) وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں آج منعقدہ وزارتی کونسل میں وزیر اعلیٰ نے دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کابینہ کی از سر نو تشکیل کا نہ صرف اشارہ بلکہ وزراء سے درخواست کی کہ وہ اعلیٰ کمان کے فیصلے کے پابند رہیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 10:48:06
بنگلورو۔15؍جون(ایس او نیوز) اڈیشنل کمشنر آف پولیس (کرائم) شرتھ چندرا نے بتایاکہ ملیشورم میں بی جے پی دفتر کے روبرو پیش آئے بم دھماکے سے متعلق اب تک پندرہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 01:18:11
دن دہاڑے بی جے پی سے تعلق رکھنے والے ضلع پنچایت رکن کے قتل کا واقعہ دھارواڑ میں پیش آیا ہے۔ مقتول کی شناخت یوگیش گوڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 01:07:29
بنگلور کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ٹیک آف کرنے کے چند ہی لمحوں بعد جیٹ ایرویز کا طیارہ دوبارہ لینڈ کرگیا اس میں تقریباً 65 مسافر اور 13افراد پر مشتمل عملہ موجود تھا
View more
Thu, 16 Jun 2016 00:59:46
30 جون کو سبکدوش ہورہے ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کی میعاد میں توسیع کی درخواست کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے یو پی ایس سی کو سفارش کی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy