Sun, 26 Jun 2016 15:21:51
بھٹکل تعلقہ کے مختلف سرکاری انگن واڑی اسکولوں کے جملہ 18 بچوں کو عارضہ قلب کی شکایت ہونے کی بنا پراُن کو مینگلور کے مشہور و معروف اے جے اسپتال میں مفت جانچ اورعلاج کے لئے لے جایا گیا تھا،
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:07:10
بھٹکل میں امسال موسلادھار بارش کو دیکھتے ہوئے شہر کی تمام جامع مساجد میں ہی عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع بھٹکل عیدگاہ کمیٹی کے نائب سکریٹری جناب جیلانی صدیقہ نے دی
View more
Sun, 26 Jun 2016 00:47:42
بھٹکل میں گذشتہ چار پانچ دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے مضافاتی علاقوں سے نقصانات کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں۔ آج سنیچر کو بارش کے ساتھ طوفائی ہوائوں کے نتیجے میں مرڈیشور کے مائولّی دو پنچایت حدود میں آنے والے چندرہتھل نامی مقام پر ایک مکان کی چھت اُڑنے کی واردات پیش آئی، جبکہ دیواروں کو بھی کافی نقصان پہنچا ۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 15:32:17
ریاستی سرکار نے 25 آئی اے ایس افسران کے تبادلے کردئے ہیں جن میں سخت گیر اور فعال ڈپٹی کمشنر کے طور معروف ضلع شمالی کینرا کے ڈی سی مسٹر اجول کمار گھوش کا نام بھی شامل ہے۔ اس سے پہلے بھی دو تین بار ان کے ٹرانسفر کی خبریں آئی تھیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 15:29:58
اڈپی ضلع کے ایس پی وشال آر کا ٹرانسفر بنگلورو میں میونسپال ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔نئے احکامات کے مطابق اڈپی ضلع پنچایت کے سی ای او آئندہ حکم جاری ہونے تک ضلع کے انچارج ڈ ی سی کاعہدہ سنبھالیں گے
View more
Sat, 25 Jun 2016 15:21:06
رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوگیا اس کے ساتھ ہی زکوٰة و صدقات کی تقسیم میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔بھٹکل کے خوشحال لوگوں کی طرف سے جس پیما نے پر صدقہ وخیرات کی جاتی ہے آس پاس کے علاقوں میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:58:01
کنداپور کے قریب تراسی میں حال ہی میں ہوئے اسکول وین اور بس کی بھیانک ٹکر کے نتیجے میں آٹھ اسکولی بچوں کی موت کے بعد محکمہ تعلیمات نے پھر سے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری، غیر امدادی اور امدای سکولوں میں طلباءکے تحفظ پر نگاہ رکھنے والی ایک تحفظ کمیٹی کی تشکیل کولازمی قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:10:16
چین میں طوفانِ باد وباراں کے سبب ہلاکتوں کی کم از کم تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سینکڑوں دیگر افراد زخمی ہیں۔ ازبکستان کے دورے پر پہنچے چینی صدر شی جِن پِنگ نے حکومتی اداروں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jun 2016 17:18:53
بھٹکل تعلقہ کے پورورگا میں اور مینگلور کے کوٹار چوکی پر جمعرات صبح جانوروں سے بھری ایک ایک سواری کو پولس نے ضبط کرلیا ہے اور گاڑیوں پر سوار جملہ 25 جانوروں کو ضبط کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy