Mon, 30 Jan 2017 22:34:56
دہلی ہائی کورٹ نے جسٹس وکرم جیت سین کو دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے)کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔کورٹ نے جسٹس وکرم جیت سین سے کہا کہ وہ ڈی ڈی سی اے کے سال 2013سے 2016کے درمیان کے اکاؤنٹ کی تحقیقات کے لیے بیرونی ایڈمنسٹریٹر مقرر کریں۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 22:30:00
پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش ہونے سے دو دن قبل سوراج ابھیان کے صدر یوگیندر یادو نے زراعت کے لیے علیحدہ بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت سے کسانوں کی کم از کم آمدنی کو یقینی بنانے کے لیے منیمم ایشیورڈ انکم قانون بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے
View more
Mon, 30 Jan 2017 22:10:55
ججوں کی تقرری کے معاملے پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ درخواست مسترد کر دی جائے۔اس پر چیف جسٹس جے ایس کھیہر نے کہا کہ ایک بار معاملے کو سماعت کے لیے قبول کر لینے کے بعد اس طرح ہم معاملے کو ہینڈل نہیں کر سکتے
View more
Mon, 30 Jan 2017 22:00:23
یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو دو رہائش گاہوں کے الاٹمنٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے پر یوپی انتخابات کے بعد سماعت کی جائے گی
View more
Mon, 30 Jan 2017 21:51:00
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا کی اس عرضی کو نامنظور کر دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف کوئلہ گھوٹالے میں تحقیقات میں خلل ڈالنے اور ملزمان کو بچانے کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے سپریم کورٹ کے حکم کو منسوخ کرنے کی اپیل کی تھی۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 23:06:24
ٹکٹ کو لے کر وعدہ خلافی کی مخالفت میں اب بی جے پی کارکنوں نے اپنی مانگ منوانے کے لئے نئی ترکیب اپنائی ہے۔اتوار کو بی جے پی کارکنوں نے سر منڈواکر پارٹی کی طرف سے منتخب امیدواروں کا انتخابات میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا
View more
Sun, 29 Jan 2017 22:33:07
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ وہ بی ایس پی صدر مایاوتی کی عزت کرتے ہیں اور ان کا اورراشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کاموازنہ نہیں کیاجانا چاہیے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 21:25:40
جی ایس ٹی کو نافذ کرنے کی تیاریوں کے درمیان وزیرخزانہ ارون جیٹلی آئندہ بجٹ میں سروس ٹیکس کو بڑھا کر 16سے 18فیصد کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں،فی الحال ملک میں سروس ٹیکس کی شرح 15فیصد ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy