Wed, 30 Nov 2016 20:00:13
سپریم کورٹ نے قومی گیت،’جن گن من‘سے منسلک اپنے ایک فیصلہ میں بدھ کو کہا کہ ملک بھر کے تمام سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے پہلے قومی ترانہ ضرور بجے گا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:53:08
نوٹ بند ی سے جڑی ایک راحت میں شادیوں کے لیے 2.5لاکھ روپے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:39:33
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سوشل سائنس لائبریری نے لمکا بک آف رکارڈس میں جگہ حاصل کرکے نیشنل ریکارڈقائم کیاہے۔یہ ریکارڈ اس لائیبریری کو سوشل سائنس سے متعلق ای۔بکس، ای۔جرنلس، ان ہاؤس لیکچرس، ممتاز اسکالرس کے ویڈیو لیکچرس،
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:27:07
ہندوستان نے فلسطین میں بگڑتی سلامتی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اورپرامن حل کے لیے مذاکرات ہی واحد عملی متبادل ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 18:49:38
بی جے پی ایم پی منوج تیواری کو پارٹی صدر امت شاہ نے آج دہلی یونٹ کا صدر مقرر کر دیااور نتیاند رائے بہار یونٹ کے صدربنائے گئے ہیں۔تیواری نے ستیش اپادھیائے کی جگہ لی ہے جبکہ رائے نے منگل پانڈے کی جگہ لی ہے۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 22:43:48
جموں وکشمیر کے نگروٹا میں ایک آرمی یونٹ پیر کو دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں فوج کے دو افسر اور پانچ جوان شہیدہو گئے۔پولیس کی وردی میں آئے دہشت گردوں نے جموں کے مضافات نگروٹا میں فوج کے ایک آرٹلری یونٹ پر حملہ کیا۔جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مار گرائے گئے۔فوج کے
View more
Tue, 29 Nov 2016 22:32:32
مرکزی وزیرداخلہ ہمیشہ اس بات پر قائم رہے کہ پٹھان کوٹ حملے میں چھ دہشت گرد تھے لیکن منگل کو وزارت نے لوک سبھاکوبتایا کہ چھ نہیں چار دہشت گردتھے جو حملے میں مارے گئے۔پٹھان کوٹ کے حملہ آوروں کی تعدادکولے کر حکومت نے منگل کو پھر نیا بیان دیا۔لوک سبھامیں مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دو جنوری کوچار دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔وزیر داخلہ ہنس راج اہیر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy