Tue, 08 Aug 2017 19:25:08
فلپائنی شہر مراوی کے لیے آسٹریلیا نے آئندہ چار برسوں میں بیس ملین ڈالر بطور مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراوی میں ملکی دستے جہادیوں کے خلاف کئی ماہ سے برسر پیکار ہیں۔ آسٹریلوی وزیر
View more
Tue, 08 Aug 2017 19:19:11
واشنگٹن میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہامریکا اور اس کے اتحادیوں کو عالمی سلامتی کو ایران سے درپیش خطرے کی اہمیت کا اندازہ ہے اور وہ ایرانی
View more
Tue, 08 Aug 2017 19:13:19
لبنان کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے متصل علاقے میں داعش نے اپنے مضبوط گڑھ سے جرود القاع میں سرکاری فوج پر سات گراڈ میزائل حملے کیے ہیں تاہم ان
View more
Tue, 08 Aug 2017 19:06:56
آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات اور ہالینڈ کے مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے پولیس نے سترہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے
View more
Tue, 08 Aug 2017 18:55:21
بحیرہ جنوبی چین کے سمندری حدود سے متعلق تنازعے کے حوالے سے چین اور ویت نام کے وزرائے خارجہ کی طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ہنوئی حکومت نے فلپائن کے دارالحکومت منیلا
View more
Tue, 08 Aug 2017 18:49:53
امریکی ذرائع ابلاغ میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ وزارت دفاع پینٹا گون یمن میں القاعدہ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مزید فوج یمن بھجوانے کے لیے تیار ہے۔ پیش آئند ہفتوں
View more
Tue, 08 Aug 2017 18:40:23
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے جنوری 2016ء کو ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات کو
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:42:47
ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران میں بھی لیبیا کا نمونہ نافذ کرنا چاہتا ہے۔ حاجی زادہ کا بیان اُن رپورٹوں کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا
View more