Fri, 04 Aug 2017 21:12:25
صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ وہ قحط اور خشک سالی میں گھرے دو افریقی ملکوں ایتھوپیا اور کینیا کو 169 ملین ڈالر کی انسانی ہمدردی کی امداد دے گی۔بین الاقوامی ترقیات سے متعلق
View more
Fri, 04 Aug 2017 21:03:57
أفغانستان میں جمعرات کی رات کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر ایک خودکش حملے میں کم ازکم 4افراد ہلاک ہو گئے۔ابتدائی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تین أفغان شہری شامل ہیں۔نیٹو
View more
Fri, 04 Aug 2017 20:54:10
اسرائیل کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے شدت پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فخریہ انداز میں فلسطین میں یہودی آباد کاری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فلسطین میں دریائے اردن
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:48:44
آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مبینہ طیارہ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا جا چکا ہے اور ایوی ایشن کی آسٹریلوی صنعت کو اب مزید کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ جمعرات کے
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:42:44
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطین کیعلاقیغزہ کی پٹی کے مریضوں پر پابندیاں عاید کیے جانے کی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس اور اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:37:40
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی پارلیمنٹ کے ایک منتخب رکن حسنی البورینی کو حراست میں لینے کے چند گھنٹے کے بعد رہا کردیا۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق رکن پارلیمنٹ حسنی البورینی کو اسرائیلی فوج نے شمالی شہر نابلس کے حوارہ مرکزی کیمپ کے قریب سے حراست میں لیا جہاں انہیں اسی کیمپ میں پوچھ گچھ کے لیے
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:30:23
امریکی محکمہ خارجہ نیاپنے شہریوں کو سیاحت کی غرض سے شمالی کوریا کا رخ نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ اعلان سیاحت کے لیے شمالی کوریا جانے والے ایک طالب علم کے جیل میں فوت ہو
View more
Thu, 03 Aug 2017 19:00:35
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کل بدھ کو ایران کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی مقامی قیادت سے ملاقات کی۔ بیروت میں حماس کی قیادت سے ملاقات کرنے
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:55:06
جنوبی یمن میں القاعدہ کے ایک خودکش حملے میں چھ یمنی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان فوجیوں کا تعلق متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن میں بنائی گئی انسداد دہشت گردی فورسز ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی جنوبی یمنی صوبے شبوا میں ایک خودکش کار حملہ آور نے ایک عسکری چوکی ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy