Sun, 18 Jan 2026 16:59:12
مہاراشٹر میں حال ہی میں مکمل ہونے والے برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) انتخاب کے نتائج نے سیاست کی نئی مساوات بنا دی ہیں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 16:54:33
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 16:48:15
وزیراعظم نریندر مودی کے مغربی بنگال اور آسام کے دوروں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں امسال اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 12:34:53
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن ( بی ایم سی) انتخابات ۲۰۲۶ء میں ۳۰؍ مسلم امیدواروں نے اپنی فتح درج کرائی ہے۔اس تعداد میں گزشتہ بی ایم سی الیکشن ۲۰۱۷ء کے مقابلے میں محض ایک کارپوریٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:58:42
قومی راجدھانی دہلی سے ملحق ہریانہ کی تجارتی راجدھانی گروگرام میں پولیس کی سیکٹر 43 کرائم یونٹ نے ایک بدنام زمانہ جرائم پیشہ کو گرفتار کیا ہے
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:54:54
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:50:01
دہلی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور معروف گلوکار منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy