Tue, 13 Jan 2026 11:19:36
کانگریس کی طلبہ تنظیم’نیشنل اسٹوڈنٹ یونین آف انڈیا‘ (این ایس یو آئی) نے ایک دن قبل بنارس میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران اتر پردیش پولیس پر جارحیت اور طاقت کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:13:00
میرٹھ سے متصل سردھنا علاقہ کے کپساڑ گاؤں میں درج فہرست ذات کی لڑکی روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے بہیمانہ قتل کے بعد حالات انتہائی کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:00:59
سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ اس قانون کی درستگی کا جائزہ لینے پر راضی ہو گیا ہے جو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کو تاحیات مقدمہ سے استثنیٰ قرار دیتا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 18:26:04
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر لگاتار الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:43:47
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس اور مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے تناظر میں حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:41:08
کانگریس کی طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے احاطے میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کو جمہوری اقدار پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:24:29
کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے الزام لگایا کہ ملک میں ذات اور مذہب کی بنیاد پر نفرت کو منظم طریقے سے بڑھایا جا رہا ہے اور یہ سب کچھ بی جے پی حکومتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:12:17
جبل پور سے ایک ایسا گھپلا سامنے آیا ہے جس نے مدھیہ پردیش کی یونیورسٹیوں میں جاری مبینہ بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy