Sat, 10 Jan 2026 11:03:23
کیرالہ ہائی کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی نے سبریملا ایپّا مندر کے دروازوں اور نقش و نگار کندہ کیے گئے پتھروں اور مورتیوں کے اوپر چڑھانے کے لئے بنائی گئی سونے کے ملمع والی شیٹس چوری کے الزام میں مندر کے چیف پجاری کنڈارو راجیورو کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Fri, 09 Jan 2026 18:32:49
کیرالہ کے ضلع کنور میں تھلسیری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سال 2008 میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) [سی پی آئی (ایم)] کے کارکن کے لتیش کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں سات آر ایس ایس اور بی جے پی کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 18:04:47
آسام کے سونیت پور ضلع میں، بنگالی مسلمان خاندانوں کے تقریباً۱۲۰۰؍ گھروں کو اس ہفتے کی شروع میں ایک بے دخلی کی مہم کے دوران مسمار کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 17:30:52
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کی اس عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں انہوں نے اپنے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کے لیے قائم پارلیمانی انکوائری پینل کی قانونی اور آئینی حیثیت کو چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 17:23:02
بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت ریاست کے 3 اضلاع کی سول عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ایک ہی دن میں پٹنہ، کشن گنج اور گیا کی سول عدالتوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے سے افراتفری مچ گئی۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 17:17:29
کانگریس کے سینئر رہنما پون کھیڑا نے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے ہونے والی اموات کو بی جے پی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیا۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 17:05:42
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج پہنچے، جہاں وہ سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر سے ملاقات کے خواہاں تھے، تاہم وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں ملنے سے روک دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy