Tue, 02 Dec 2025 17:30:01
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن بھی انتخابی فہرست کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر ) کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری رہا
View more
Tue, 02 Dec 2025 17:13:15
شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے تمام نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈس ایبل نہ کیے جانے کے حکم کے بعد سیاسی ردِعمل مزید شدید ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 16:58:20
مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں اطلاع دی کہ کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجئے مالیہ، فائر اسٹار انٹرنیشنل کے مالک نیرو مودی اور اسٹیرلنگ بایوٹیک گروپ کے نیتن سندیسرا سمیت 15 بڑے مفرور تاجروں کو اقتصادی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 16:54:39
شعبۂ ٹیلی مواصلات نے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز کے لیے یہ ہدایت جاری کی ہے کہ ان میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی طور پر پری انسٹال ہو اور اسے کسی بھی صورت میں ہٹایا یا غیر فعال نہ کیا جا سکے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 12:43:36
پورے ملک میں تیزی سے بڑھتے ڈیجیٹل اریسٹ سے متعلق معاملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 12:17:45
پارلیمنٹ میں مرکز کی مودی حکومت سے ایک سوال کیا گیا تھا کہ ’گزشتہ 10 سالوں میں کتنا کالا دھن (بلیک منی) ہندوستان سے بیرون ممالک بھیجا گیا‘۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy