Mon, 19 Jul 2021 10:57:38
کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل کمی کے نتیجہ میں ریاستی حکومت نے ان لاک کے چوتھے مرحلہ ان لاک۔4کا اعلان کیا ہے۔اتوار کی صبح وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی صدارت میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان لاک۔4کے متعلق فیصلہ لیا گیا۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 10:51:05
رواں سال ریاست بھر کے ایس ایس ایل سی طلبا ء کے لئے کووڈ کے خطرہ کے درمیا ن سخت پابندیوں کے ساتھ دو روزہ امتحان کا پیر کے روز آغاز ہوگیاہے۔ اس امتحان کے لئے ریاست کے 4885امتحانی مراکز کو پاک و صاف کر کے پوری طرح تیار کردیا گیا ہے۔ ہر ایک مرکز میں کووڈ۔19ضابطہ کی سختی سے پابندی کی جا رہی ہے۔وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم سریش کمار نے اتوار کے روز بھی بنگلورو او ر مضافات کے مختلف اسکولوں کا معائنہ
View more
Tue, 25 May 2021 14:07:35
خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے گردابی طوفان ’یاس‘ نے شدید شکل اختیار کر لی ہے اور اگلے 24 گھنٹے میں یہ طوفان بنگال اور اوڈیشہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔ حال ہی میں آنے والے گردابی طوفان تاؤتے کے بعد ہندوستان کو اب ایک اور طوفان کا سامنا ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 14:03:52
ایران کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی معروف کارکن نرجس محمدی کومختلف الزامات میں قصور وار قرار دے کر ڈھائی سال قید ، 80 کوڑوں اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 13:37:52
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف حالت جنگ میں ہے اور اس جنگ کو جیتنے کیلئے عالمی برادری کو اپنی جدوجہد میں جنگ کی منطق اپنانا ہو گی۔
View more
Tue, 25 May 2021 13:29:03
11 دن کی شدید جنگ بالآخر جنگ بندی کے اعلان پر ختم ہوئی۔ سابقہ جنگوں کی طرح اِس 11دن کی جنگ میں بھی غازہ کی پتلی پٹّی میں کئی انسانی جانوں اور بے پناہ جائدادوں کا نقصان ہوا۔ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں نے جن کو کئی نے ”ہوائی دہشت گردی“ سے تعبیر کیا، مقبوضہ غازہ پٹی کے انفرااسٹکرچر کو تباہ کردیا۔ اِس اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 41 کلومیٹر پر پھیلی پٹی پر جہاں 20لاکھ فلسطینی آباد ہیں، ان میں سے 52,000
View more
Tue, 25 May 2021 13:02:24
دہلی پولیس نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے ترجمان سمبت پاترا کے ٹویٹ پر مین پولیٹڈ میڈیا کا ٹیگ لگانے کے تعلق سے ٹویٹرکو نوٹس بھیجاہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 12:56:08
کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کے قہر نے پہلے ہی پوری دنیا کو دہشت میں ڈال رکھا تھا، پھر بلیک فنگس، اور پھر وہائٹ فنگس نے ہندوستان میں لوگوں کی مشکلیں مزید بڑھا دیں۔ اب ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ زرد فنگس کا مریض بھی سامنے آیا ہے اور یہ فنگس بلیک یا وہائٹ فنگس کے مقابلے زیادہ خطرناک ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 12:49:07
کووڈ وباء کی وجہ سے عام لوگوں اور متاثرین کی جو درگت بن گئی ہے اس سے راحت دلانے کے لئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس، ایس ڈی پی آئی، دلت اور کسان تنظیموں کے علاوہ دوسری ہم خیال پارٹیوں اور تنظیموں نے " جن آگرہا(عوام کی مانگ)کے نام سے ریاست گیر پیمانے پر انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy