Sun, 29 Dec 2019 10:39:50
بہار کے ویشالی ضلع میں شہر تھانہ علاقہ کے نیشنل سنیما ہال کے قریب مجرموں نے سنیچر کی صبح کانگریس کے ایک لیڈر کوگولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 19:56:55
آج یکم جمادی الاولیٰ 1441ھ مطابق 28 دسمبر 2019ء بروز سنیچر جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے اولین صدر جناب محسن صاحب شہ بندری (امریکن محسن) کی جامعہ آمد پر ایک مختصر نشست کا انعقاد کیا گیا۔
نشست کا آغاز مولوی انس ابوحسینا کی تلاوت سے ہوا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 10:50:13
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹرآف سٹی زن(این آر سی) پر زبردست مظاہرے اور پرتشدد احتجاج کے بعد مودی حکومت نے نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر) کا شوشہ چھوڑ کر ہندوستانیوں کو ایک الگ ہیجان میں مبتلا کردیا ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 10:46:29
ایسے مرحلے میں جبکہ ملک بھر میں شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجات کی لہر چل رہی ہے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرکزی حکومت نے ملک گیر پیمانے پر ایک جانب مردم شماری کا کام این پی آر کے نام سے شروع کرنے کی تیاری کی ہے تو دوسری طرف یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مرکزی حکومت نے کرناٹک میں موجود فوج کی یونٹ کرناٹک اور گوا سب ایریا زون کے ذریعے ریاست بھر کی مساجد اور مدارس کا خفیہ سروے کرنے کی ہدایت دی
View more
Sat, 07 Dec 2019 19:08:47
جرمنی 2016ء کے بعد سے اب تک ایسے درجنوں افراد کو ملک بدر کر چکا ہے جن پر دہشت گردانہ حملہ کرنے کی صلاحیت یا خواہش رکھنے کا شبہ تھا۔ یہ اعداد وشمار ایک پارلیمانی انکوائری کے جواب میں جاری کیے گئے۔جرمن میگزین ’ڈیر اشپیگل‘ کے مطابق 2016ء میں برلن کی کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے ٹرک حملے کے بعد سے جرمنی 90 ایسے افراد کو ملک بدر کر چکا ہے جن پر دہشت گردانہ حملہ کرنے کی خواہش یا صلاحیت موجود ہونے کا شبہ تھ
View more
Thu, 05 Dec 2019 19:28:25
ماہی گیری کے دوران بحیرہئ عرب میں اچانک طوفانی کیفیت پید اہونے کی وجہ سے مصیبت کا شکار ہونے والے264مچھیروں کو انڈین کوسٹ گارڈ نے بچالیا ہے۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 17:20:06
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکا کے نئے مؤقف کی مذمت کردی ہے۔عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں تنظیم کے صدر دفاتر میں سوموار کو اپنے ہنگامی اجلاس کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔اس میں کہا ہے کہ امریکا کے نئے بیان کا مقصد اسرائیل کی غربِ اردن میں کالونیائی بستیوں کو قانونی جواز عطا کرنا ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2019 10:26:52
قومی شہری رجسٹر (این آرسی) پر خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک میں اقتصادی بحران ہے- اس سے توجہ ہٹانے کے لیے چندریان -2مشن کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے- ملک میں پہلی چندریان لانچنگ ہے، ایسالگ رہا ہے کہ مودی کے اقتدار میں آنے سے پہلے اس طرح کے مشن شروع نہیں ہوئے تھے-
View more
Thu, 05 Sep 2019 10:51:14
سابق ریاستی وزیر وریاستی کانگریس کے طاقتور لیڈر ڈی کے شیوکمار کو اس وقت بڑا دھکا لگا جب ان کے خلاف اینفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے داخل مقدمہ پر سماعت کررہی خصوصی عدالت نے آج انہیں 9دنوں کے لئے ای ڈی کی تحویل میں دے دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy