Mon, 13 Apr 2026 10:24:15
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ سے عین قبل قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے حکمراں پارٹی کے دو درجن سے زائد رہنماؤں کو نوٹس جاری کرکے دہلی طلب کرلیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 18:35:39
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ ریاستوں میں انتخابات کے دوران پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ حکومت سیاسی فائدے کے لیے خواتین ریزرویشن قانون کے نفاذ میں جلد بازی کر رہی ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 12:25:56
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اب راجیہ سبھا کے رکن بن گئے ہیں اور وہ جلد ہی ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 11:53:18
بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی ہندوستانی آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہیں، اس لیے اقلیتی طبقہ کے لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 11:48:14
انڈین نیشنل کانگریس کے لاء، ہیومن رائٹس اور آر ٹی آئی محکمہ نے ایک اہم قدم کے طور پر 3 مارچ 2026 کو ’آئی این سی لیگل فیلوشپ‘ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز کیا تھا۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 11:41:37
کانگریس رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے خزانچی اجئے ماکن نے ایک بار پھر قومی راجدھانی دہلی کی فضائی آلودگی سے متعلق فکر انگیز اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 11:28:20
بہار میں نظامِ صحت کو بہتر بنانے کے لیے نتیش کمار کی حکومت نے ایک انتہائی اہم پیش رفت کی ہے۔ نتیش حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ اب سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرس پرائیویٹ پریکٹس نہیں کریں گے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 10:52:54
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی اوروزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ریلیاں زور وشور سے جاری ہیں جن میں دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کو نشانہ بنایا ہے اورچیلنج کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 18:27:51
اترپردیش کے مئو کے ایم ایل اے عباس انصاری کو راحت دیتے ہوئے، سپریم کورٹ نے جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا جس میں۲۰۲۲ء کے نفرت انگیز تقریر معاملے میں ان کی سزا پر روک لگائی گئی تھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy