Tue, 21 Jun 2016 18:10:55
سعودی عرب نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جاری کشت وخون، نہتے بچوں اور خواتین کے سفاکانہ قتل عام، بشارالاسد کی وفادار فوج اور دہشت گرد گروپوں کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ بند کرائے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:05:59
سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں جوتوں کی ایک دکان میں ایسے جوتے فروخت کیے جا رہے ہیں جن پر ہندومت کا مقدس لفظ اوم تحریر کیا ہوا ہے۔سندھ کی ہندو کمیونٹی اس چھپائی پر احتجاج کر رہی ہے اور ایسے جوتوں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ہے جن پر لفظ اوم موجود ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:33:07
سرایوو کے امام سلیمان مسجد میں آنے والے مسلمانوں میں کافی مقبول ہیں۔ وہ ان کے ساتھ کشادہ دلی سے پیش آتے ہیں اور انہیں شدت پسندی کی تمام شکلوں سے خبردار کرتے ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:28:28
ایرانی انٹیلیجنس حکام نے اب تک کے سب سے بڑا دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے جس کا ہدف دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر صوبے تھے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:25:08
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس پر یورپی یونین کی پابندیوں کو برقرار رہنا چاہیے
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:18:58
پاکستان کی وزارت برائے منصوبہ بندی اور اصلاحات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 40 فیصد آبادی کثیرالجہت غربت کا شکار ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:14:30
جرمن صدر یو آخم گاؤک نے کہا ہے کہ مہاجرین مخالف کارروائیوں اور رد عمل کے باوجود جرمنی میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہیں۔ایک ریڈیو انٹرویو میں جرمنی کے صدر گاؤک کا کہنا تھا کہ مضبوط جرمن ادارے اور سول سوسائٹی دائیں بازو کی سوچ رکھنے والی جماعت اے ایف ڈی کی طرف کسی بھی عوامی مہم کو محدود کر کے جمہوریت کی حفاظت کرے گی
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:09:21
خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ملک کے سب سے اہم شیعہ مذہبی رہنما کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ آیت اللہ عیسیٰ قاسم کو بحرینی اکثریتی شیعہ آبادی کا روحانی پیشوا تصور کیا جاتا ہے
View more