Sat, 18 Jun 2016 12:53:41
حکومت کے سائبر سیل نے تمام محکموں سے کہا ہے کہ وہ سرکاری مقاصد کے لئے استعمال کئے جا رہے کمپیوٹرز پر گہری نظر بنائے رکھیں کیونکہ چین میں بیٹھے ہیکرز نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی)کی جانب سے کام نظام میں نقب لگانے کی جی توڑ کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:50:08
این ایس ای ایل گھوٹالہ معاملے کے حل میں تیزی لانے کے لئے مرکز نے مہاراشٹر حکومت سے کہا کہ وہ اب تک ضبط 6116کروڑ روپے کی اثاثہ کی جلد سے جلد نیلامی کرے تاکہ سرمایہ کاروں کو ان کا پیسہ واپس لوٹایا جا سکے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:26:56
چین اور پاکستان کی لاکھ کوششوں کے باوجود ہندوستان این ایس جی کی رکنیت کی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔امریکہ کے سفارتی دباؤ میں نیوزی لینڈ ہندوستان کو حمایت کے لئے راضی ہو گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:21:53
تلنگانہ بی جے پی کے صدرکے لکشمن نے آج کہا کہ اپنے سیاسی دائرے کو بڑھا کر اور حکمران ٹی آر ایس کے متبادل کے طور پر خود کو ابھارکر پارٹی آسام اسمبلی انتخابات میں ملی کامیابی کو اس ریاست میں بھی دوہرانا چاہے گی
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:13:23
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ زیادہ تعداد میں ہو رہے تصادم کے ذریعے کافی تعداد میں دہشت گردوں کو مارا جا رہا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:06:04
حکام نے کل شام یہاں پر ایک مندر کی بے حرتی کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کے ذریعے پھیل رہی افواہوں کو روکنے کے لیے پورے جموں علاقے میں آج تمام انٹرنیٹ سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:02:33
اترپردیش حکومت نے بی جے پی پر آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ شاملی کے کیرانہ سے کوئی فرار نہیں ہوا ہے اور یہ کہ وہ حالات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے سنتوں سے مدد مانگے گی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:54:26
منشیات مخالف بیورو(این سی بی) نے آج قومی دارالحکومت میں دو نائیجیریائی افراد کو گرفتار کیا جن کے پاس سے 2 کروڑ روپے کی قیمت کی نشیلی اشیاء برآمد ہوئی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy