Thu, 16 Jun 2016 17:58:25
پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق افغانستان کے ساتھ طورخم کے سرحدی معاملے پر بات چیت جاری ہے لیکن پاکستان سرحدی انتظام کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تمام راستوں پر دروازے بنائے گا
View more
Thu, 16 Jun 2016 17:54:54
اسلامی مبلغ جنھوں نے کہا تھا کہ ہم جنس پرستوں کو قتل کر دینا چاہیے آسٹریلیا چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔برطانیہ میں پیدا ہونے والے شیخ فرخ سکالشفر نے یہ بات اپریل میں اورلینڈو میں ایک لیکچر کے دوران کہی
View more
Thu, 16 Jun 2016 17:49:01
شام کے تنازع سے متعلق جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ پر اپنے ہی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اقوام متحدہ شام میں امداد کی فراہمی کے عمل پر حکومت کو کنٹرول کی اجازت دیتا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 17:45:03
جرمن پولیس نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران 80 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لینے کے بعد منشیات اسمگلنگ کے شبے میں دولبنانی نژاد تاجروں اور ان کے تیسرے ساتھی کو حراست میں لے کران سے تفتیش شروع کی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 12:59:31
عشرت جہاں معاملے سے متعلق لاپتہ فائلوں کی تحقیقات کر رہے ایک رکنی انکوائری کمیشن نے کہا ہے کہ ستمبر 2009میں کاغذات دانستہ یاغیردانستہ طورپرہٹائے گئے یا کھو گئے
View more
Thu, 16 Jun 2016 12:57:38
دہلی میں پارلیمانی سیکریٹری تنازعہ کو لے کر وزیر اعلیٰ اروندکجریوال نے آج پریس کانفرنس کرکے اپنا موقف رکھا۔انہوں نے کہا کہ سال1953سے دہلی میں کئی کئی پارلیمانی سیکرٹری بنتے رہے ہیں لیکن کوئی سوال نہیں اٹھائے گئے
View more
Thu, 16 Jun 2016 12:53:32
زیادہ تر سبزیوں میں ٹماٹر کا زیادہ استعمال ہوتا ہی ہے لیکن گجرات میں ابھی کچھ دن سے ٹماٹر کا استعمال کرنے میں لوگ کافی کفایت برتنے لگے ہیں
View more
Thu, 16 Jun 2016 12:48:50
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے21ممبران اسمبلی کی رکنیت پر منڈلا رہا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔دہلی کے الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ دہلی میں پارلیمانی سکریٹری کا عہدہ غیر قانونی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 12:46:28
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں بڑھتی آلودگی سطح کو کم کرنے کے لیے آج سے 15سال پرانی ڈیزل کمرشیل گاڑیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy