Thu, 16 Jun 2016 11:05:33
تعصب اور تنگ نظری ثابت کرنے والے ایک واقعہ میں وزارت داخلہ نے عشرت جہاں مبینہ فرضی تصادم معاملے سے منسلک گمشدہ فائلوں سے متعلق معاملے کو دیکھنے والی ایک رکنی کمیٹی کی تفصیلات ظاہر کرنے سے پہلے ایک آر ٹی آئی درخواست گزار سے یہ ثابت کرنے کو کہا ہے کہ وہ ہندوستانی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:01:04
جموں شہر میں تشدد کو لے کر بی جے پی کے ارکان نے آج جموں کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ کیا۔جموں میں ایک مندر کی مبینہ طورپربے حرمتی کرنے کو لے کر تشدد ہواتھا
View more
Thu, 16 Jun 2016 10:57:06
کیرالا کے کوللم کے کلکٹریٹ ضلع عدالت میں رکھے گئے مشتبہ ’’مقامی ا سٹیل بم‘‘میں دھماکے ہونے سے61سال کا ایک شخص زخمی ہو گیا
View more
Mon, 13 Jun 2016 11:05:18
شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والی بھانت بھانت کی ملیشیاؤں میں ایک ان کے مقربین پر مشتمل اسود الحسین کے نام سے بھی مشہور ہے۔
View more
Mon, 13 Jun 2016 10:57:42
بیت المقدس کی مذہبی اور سرکردہ سماجی شخصیات نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ آج اتوار اور کل سوموار کے روز یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاووں کی روک تھام کے لیے قبلہ اول میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں
View more
Mon, 13 Jun 2016 10:54:20
بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ وسطی شام میں سرکاری فوج کے محاصرے میں گھرے الحولہ کے علاقے میں امدادی سامان کے ٹرکوں کو داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 18:11:44
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارےآبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورسز نے شمالی شام میں داعش کے ایک اہم مرکز کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے خلاف جاری لڑائی میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں
View more
Sun, 12 Jun 2016 18:08:03
دبئی میں ایئرپورٹ حکام کی جانب سے ہفتے کی شام جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ "ایک غیر مُجاز ڈرون (بغیر پائلٹ) طیارے کی سرگرمی" کی وجہ سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود کو 69منٹوں کے لیے بند کر دیا گیا
View more
Sun, 12 Jun 2016 18:04:35
سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دیتے ہوئے مساجد اور منبرو محراب سے نفرت پھیلانے اور امتیازی سلوک کی ترویج پر10سال قید کی سزا کی منظوری دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy