Sun, 12 Jun 2016 12:30:16
بی جے پی کی قومی ورکنگ کمیٹی کی کل یہاں ہونے جا رہی میٹنگ سے پہلے حریف پارٹیوں نے اس شہر میں احتجاج کے منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:25:59
سی بی آئی نے توہم پرستی کے خلاف مہم چلانے والے ترکوادی نریندر دابھولکرکے 2013میں پونے میں ہوئے قتل کے سلسلے میں پہلی گرفتاری کرتے ہوئے ہندو جن جاگرتی کمیٹی کے رکن وریندر سنگھ تاؤڑے کو گرفتار کیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:23:42
وجے مالیا کے ضامن بتائے گئے کسان منموہن سنگھ نے بینک آف بڑودہ کو 10لاکھ کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔اس کی ادائیگی کے لئے بینک کو 30دن کا وقت دیا گیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:14:06
این سی پی صدر شرد پوار نے شیوسینا کو اقتدار سے بے دخل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔پوار ممبئی میں این سی پی کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد پروگرام میں بول رہے تھے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:05:27
الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عوامی راستوں پر اور ان کے کنارے بنے مذہبی ڈھانچے کو ہٹایا جائے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:02:54
بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی کل سے شروع ہو رہی دو روزہ میٹنگ کے پیش نظر الہ آباد میں سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:59:29
جنتادل ایس کے ممبران اسمبلی کی بغاوت کے بعد امید کے مطابق جنتادل ایس کاراجیہ سبھاامیدوارہارگیا۔اسے32ووٹ ملے۔جبکہ جے ڈی ایس کے40رکن اسمبلی ہیں۔یعنی8ممبران اسمبلی نے بغاوت کی۔آغاز میں باغی صفوں کے رہنماضمیراحمد خان نے5ممبران اسمبلی کی بغاوت کی بات کہی تھی
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:53:52
راجیہ سبھا انتخابات کیلئے ہفتہ کو سات ریاستوں کی 27نشستوں کے نتائج آگئے۔یوپی، ایم پی میں کانگریس اپنے امیدواروں کو جتانے میں کامیاب رہی۔اترپردیش میں بآلاخرکپل سبل کامیاب ہوگئے
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:44:22
پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے امریکا سے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں اور ان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں ہدف بنانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy