Sat, 10 Jan 2026 18:37:58
بینگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ تھنی سندرا میں حال ہی میں ہوئی بلڈوزر کارروائی نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، اس پر ریاست کے معروف صحافی عبدالحلیم منصور نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے خصوصی رپورٹ تحریر کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Dec 2025 21:05:18
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، ایسے میں اکثر گھروں میں گیزر اور بعض گھروں میں ہیٹر کا استعمال بڑھ جاتا ہے
View more
Mon, 08 Dec 2025 17:26:48
سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کے لیے پولیس محکمے کی جانب سے بیداری مہم چلانے اور احتیاطی ہدایات دئیے جانے کے باوجود فراڈ اور آن لائن جعلسازی میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے
View more
Fri, 28 Nov 2025 18:39:55
آج کل کرناٹکا میں محکمہ پولیس پر سے عوام کا اعتماد کمزور پڑتا جا رہا ہے کیونکہ پچھلے دس مہینوں میں پولیس کانسٹیبل سے لے کر آئی پی ایس افسران تک کے تقریباً 124 اہلکاروں کو بدعنوانی، رقم خوری، ڈکیتی، ڈیوٹی سے غفلت اور منشیات کے کاروبار جیسے جرائم میں معطل کیا جا چکا ہے
View more
Thu, 30 Oct 2025 01:26:25
نیشنل ہائی وے ڈپارٹمنٹ کی سنگین لاپرواہی کے نتیجے میں اب تک سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں، گذشتہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں صرف 600 میٹر کے فاصلے میں تین مزید افراد حادثات کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ صورتحال محکمہ کی ناقص منصوبہ بندی پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 01:26:16
جب کسی ملک میں محبت کا اظہار جرم بن جائے تو سمجھ لیجیے کہ وہاں آئین نہیں، خوف حکمرانی کر رہا ہے۔ ستمبر 2025 میں بھارت اسی تاریک موڑ پر آ کھڑا ہوا، جب “I Love Muhammad” (ﷺ) کے الفاظ پر مشتمل ایک بینر کو امنِ عامہ کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:19:16
بھٹکل میں برسات کا موسم قریب الختم ہونے کے باوجود شروع نیشنل ہائی وے فور لین توسیع کا ایک عرصے سے التوا میں پڑا ہوا کام دوبارہ شروع ہونے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں ۔ اس تعلق سے عوام کو اب تعلقہ انتظامیہ کی پالیسی اور طریقہ کار پر ہی شکوک و شبہات ہونے لگے ہیں ۔
View more
Sun, 03 Aug 2025 12:21:09
مالیگاؤں میں ۲۰۰۸ء میں ہونے والے بم دھماکہ کے کیس سے بھگوا خیمہ کے ملزمین کو بری کرنے کے ایک ہزار ۳۶؍ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کیس کے ملزمین کو کلین چٹ دے کر نہیںبلکہ شبہ کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy