Wed, 08 Jul 2026 12:30:01
’فیفا عالمی کپ 2026‘ میں ہر مرحلہ کوئی نہ کوئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ اس بار کئی ٹیموں نے برسوں پرانے زخم کو بھرا ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2026 11:17:49
برازیل کے اسٹار اسٹرائیکر نیمار نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کا اعلان نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کیا۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 16:58:16
بین الاقوامی کرکٹ میں ایک ایسا بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو ملا، جس کا شاید ہی کسی نے تصور کیا ہو۔ کرکٹ کی سپر پاور کہلانے والی ہندوستانی ٹیم کو آئرلینڈ کے ہاتھوں ٹی20 سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:36:59
ایک جانب ٹی-20 عالمی کپ چمپئن ہندوستانی ٹیم تھی اور دوسری جانب نسبتاً انتہائی کمزور سمجھی جانے والی بارہویں رینک کی آئرلینڈ کی ٹیم، اور پھر وہ ہوا جس کے بارے میں شاید ہی کسی نے سوچا ہوگا۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 11:06:07
ہندوستان اور افغانستان کے درمیان ونڈے سیریز کا آخری مقابلہ 20 جون کو کھیلا گیا۔ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 12:26:24
وراٹ کوہلی کی ریکارڈ ساز نصف سنچری اور گیند بازوں کی منظم کارکردگی کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلورو نے انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا دوسرا خطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 18 May 2026 13:32:33
رائل چیلنجرس بنگلورو نے آئی پی ایل 2026 میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے پنجاب کنگز کو 23 رن سے شکست دے دی اور پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy