Sun, 21 Oct 2018 19:08:06
ین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کیسبب مقامی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کے دام گزشتہ چار دنوں سے مسلسل گھٹ رہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 19:00:13
وزیراعظم نریندر مودی نے اج ارجنٹینا میں منعقدہ 2018 سمر یوتھ اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والوں سے ملاقات کی اور انھیں مبارکباد پیش کی۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 18:17:55
شاہین ادارہ جات بنگلورو میں سہ روزہ انٹر کلاس اسپورٹس اور دیگر ثقافتی پروگرام ’’Falcon Fiesta 2018‘‘ کا انعقاد عمل میں آیا ۔اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے ڈاکٹر اطہر علی کمشنر فوڈ اینڈ سیفٹی حکومتِ کرناٹک نے پروگرام کا اپنے ہاتھوں سے افتتاح کیا ۔ا
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:14:47
پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے چھتیس گڑھ، تلنگانہ اورمیزورم ریاست کے لئے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ چھتیس گڑھ کی 90 سیٹوں میں سے 77 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہیں تلنگانہ کی 38 اور میزورم کی 13 سیٹوں پربھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 10:38:49
شہری ہوابازی کے وزیرسریش پربھونے کل کہاہے کہ حکومت گھریلو پرواز میں مسافروں کو انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے کی سمت میں سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔مسٹر پربھو نے ہفتہ کو ٹویٹ کرکے کہا کہ حکومت اس سمت میں کام کر رہی ہے تاکہ مسافروں کوجلدسے جلد یہ سہولت فراہم کرائی جاسکے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 10:32:28
صدر کانگریس راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں دو طرح کے نظریات کے درمیان لڑائی ہورہی ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جواس ملک کو باٹنے کا کام کر رہے ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو ملک کو جوڑنے کاکام کر رہے ہیں ، ایک نظریہ نفرت پھیلانے کاہے اور دوسرا نظریہ محبت اور امن کا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:31:41
راون جلانے کے دوران ہوئے حادثہ پر سیاسی الزام تراشیاں شروع ہوگئی ہیں۔دسہرہ کے جس پروگرام کے دوران حادثہ ہوا اس میں نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور مہمان خصوصی تھیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:28:16
2019 لوک سبھا انتخابات نزدیک آتے ہی اجودھیا میں رام مندر کے مسئلہ پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔شیوسینا نے کہا کہ اجودھیا کے متنازعہ مقام پر مودی حکومت کو اب رام مندر کی تعمیر کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:19:52
وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستان کے دورے پر آئے سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے سے ہفتہ کو ملاقات کی اور ہندوستان کے تعاون سے وہاں چلائے جا رہے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy